Dinga Ko Haq Do

Dinga Ko Haq Do ڈنگہ شہر کے مسائل حل کرنے کی عوامی تحریک۔ سیوریج، صفائی، پلنتھ لیول، پارکس، گراؤنڈز، ٹریفک، امن وامان
(1)

تھانہ روڈ کے راستے کھولے جائیں، ایک سال سے پسے ہوئے تاجروں کو بے موت نہ مارا جائے۔  #ڈنگہ  #گجرات
24/02/2026

تھانہ روڈ کے راستے کھولے جائیں، ایک سال سے پسے ہوئے تاجروں کو بے موت نہ مارا جائے۔

#ڈنگہ #گجرات

ہماری 51 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ ماؤں بہنوں کے صحت کے مسائل بھی وہی ہیں جو مردوں کے ہیں۔ ڈنگہ شہر میں خواتین کیلئ...
23/02/2026

ہماری 51 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ ماؤں بہنوں کے صحت کے مسائل بھی وہی ہیں جو مردوں کے ہیں۔
ڈنگہ شہر میں خواتین کیلئے واکنگ ٹریکس بنائے جائیں۔

#ڈنگہ #گجرات #پنجاب

20/02/2026

نالوں میں سے کیچڑ نکال کر راستوں پر پھیلا دینا صفائی کی کونسی ٹیکنالوجی ہے ویسے؟؟؟
ویڈیو کے آخر میں ڈاکٹر نوخیز صاحب نے وطن عزیز کے طرز حکومت (governance) کی حقیقت ایک جملے میں سمجھا دی ہے۔

#ڈنگہ #گجرات #صفائی #سیوریج #ستھراپنجاب

18/02/2026

کیا کھاریاں لنک روڈ کے نکاسی کے نالے بھی تجاوزات آپریشن کی وجہ سے بند ہیں؟؟؟ کیا جنوری کے دوران کھاریاں لنک روڈ اور ملحقہ محلوں میں بھی گرینڈ صفائی آپریشن نہیں ہوا؟؟؟

#ڈنگہ #گجرات #سیوریج

16/02/2026

غیرمنصفانہ تجاوزات آپریشن کی سزا رہائشی آبادیوں کو بھی ملنے لگی۔
سوموار 16 فروری۔ ڈنگہ شہر محلہ کشمیریاں کی گلیاں نکاسی کے مرکزی نالے بند ہونے کی وجہ سے پانی سے بھر گئیں۔ نیچے کھڑا پانی، اوپر لٹکتی تاریں۔ اہل محلہ شدید مشکلات کا شکار۔
یاد رہے کہ 20 جنوری کو محلہ کشمیریاں میں گرینڈ صفائی آپریشن بھی کیا گیا تھا۔

#ڈنگہ #گجرات #صفائی #سیوریج

12/02/2026

ڈنگہ شہر کیلئے پلنتھ لیول اور ماسٹر پلان کا مطالبہ کیوں؟
ضرور جانئےاور ساتھ دیجئے کیونکہ یہ ہمارے شہر کے مستقبل کا سوال ہے!

#گجرات

12/02/2026

ڈنگہ اندرون شہر (محلہ سفید مندر) میں نکاسی کی بدترین صورتحال۔ یاد رہے اس کا حل پکی بنی ہوئی گلیوں کو کئی فٹ اونچا کرنا نہیں، بلکہ سیوریج نالوں کو تہہ (bed) تک صاف کرنا ہے۔

#ڈنگہ #گجرات #سیوریج #صفائی #ستھراپنجاب

10/02/2026

یوم یکجہتئ کشمیر کے موقع پر ڈنگہ میں ہونے والی کل جماعتی یکجہتئ کشمیر کانفرنس کا متفقہ اعلامیہ۔ نوجوان پی ٹی آئی رہنما چوہدری محمد علی نے شہر کے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ہمراہ اعلامیہ پڑھا۔

#کشمیر #ڈنگہ #گجرات

09/02/2026

جواب ضرور سنئیے۔ معروف ایکٹوسٹ مرزا ارشد علی کی طرف سے ممبران اسمبلی کی دو سالہ کارکردگی پر ڈاکٹر حافظ محمد ادریس سے سوال۔

#ڈنگہ #گجرات

08/02/2026

اتوار، 08 فروری
گرینڈ صفائی آپریشن کے بعد شہر میں صفائی اور نکاسی کی صورتحال۔

#ڈنگہ #گجرات #پنجاب #سیوریج #صفائی

04/02/2026

ڈنگہ شہر میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام کل جماعتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔ سیاسی، سماجی، تجارتی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندگان کی بھرپور شرکت۔

#ڈنگہ #گجرات #کشمیر #پاکستان

Address

Dinga, Tehsil Kharian, District Gujrat
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dinga Ko Haq Do posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share