Qaisar ishaq mughal

Qaisar ishaq mughal In charge development programs Dinga ......
Former municipal councilor......
incharge wapda Upgradation program city Dinga NA65

07/09/2026

❤️🌹🥀

#ڈنگہ

07/09/2026

خواجہ صاحب محبتیں آپکی ❤️🌹

محلہ ذولفقار کالونی ڈنگہ میں رہنما مسلم لیگ ن راجا وقاص کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی
07/09/2026

محلہ ذولفقار کالونی ڈنگہ میں رہنما مسلم لیگ ن راجا وقاص کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی

6  ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن اور ناقابلِ فراموش دن ہے  جو قوم کے متحد جذبے، ناقابلِ تسخیر شجاعت اور ہماری افواج ...
06/09/2026

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن اور ناقابلِ فراموش دن ہے جو قوم کے متحد جذبے، ناقابلِ تسخیر شجاعت اور ہماری افواج کی شاندار قربانیوں کا مظہر ہے۔ یہ دن ہر سال ہمیں ان غازیوں اور شہیدوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے 1965ء کی جنگ میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر وطنِ عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کا ایسا جرأتمندانہ باب رقم کیا، جو آنے
والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

قیصر اسحاق مغل

06/09/2026

ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کے جاری کردہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چوہدری رخسار احمد مکڑ کی کاوشوں سے اور انچارج ترقیاتی پروگرام ڈنگہ قیصر اسحاق مغل کی زیر نگرانی محلہ لوکڑی مکڑاں ڈنگہ میں نعلوں کی تعمیر کا آغاز ہو چکا
قیصر اسحاق مغل ،میاں کامران ادریس آف بیکنانوالہ ،مرزافاروق زمان ،چوہدری رخسار مکڑ ،اور اسد مکڑ نے موقع پر موجود کام کو چیک کیا اور عرصہ دراز سے لوکڑی مکڑاں کو دیرینہ مسئلے سے نجات پر ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو کا شکریہ ادا کیا

06/09/2026

ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو نے ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نور العین قریشی کے ہمراہ "معرکہِ حق یادگار چوک" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ یومِ دفاع کی اس پروقار اور پرعزم تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام، انچارج ترقیاتی پروگرام ڈنگہ قیصر اسحاق مغل میاں کامران ادریس چئیرمین اصغر مرزا فاروق زمان ڈاکٹر طاہر اقبال سدھو اور پاک فوج کے جذبے کو سلام پیش کرنے والے مقامی معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو نے کہا کہ یومِ دفاع ہمارے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلا تا ہے۔ آج کے اس تاریخی دن پر "معرکہِ حق یادگار چوک" کا افتتاح ہمارے وطن سے محبت اور اپنے اسلاف کے دفاعی جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی ایک عاجزانہ کوشش ہے۔

یہ بات میرے لیے انتہائی باعثِ مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے میری ویڈیو کو می...
06/09/2026

یہ بات میرے لیے انتہائی باعثِ مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے میری ویڈیو کو میری راۓ کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز اور چینل پر شیئر کیا اور میری رائے کو اہمیت دیتے ہوئے اسے آگے پہنچایا۔
​کسی بھی شخص کی رائے کو اس سطح پر پذیرائی ملنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری آواز اب ایوانوں تک پہنچ رہی ہے۔ اس بھرپور حوصلہ افزائی اور قدر افزائی پر میں محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ان کی ٹیم کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
​انشاءاللہ! ہم آئندہ بھی اسی طرح اپنے علاقے اور عوام کی بہترین ترجمانی کرتے رہیں گے۔

اتنی حوصلہ افزائی دینے پر وزیر آعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں

قیصر اسحاق مغل ۔

جزاک اللہ ❤️عوام کی خدمت اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ہمارا عزم ہے۔
06/09/2026

جزاک اللہ ❤️
عوام کی خدمت اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ہمارا عزم ہے۔

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن اور ناقابلِ فراموش دن ہے جب 1965ء میں ہماری مسلح افواج اور غیور عوام نے دشمن کے ناپا...
06/09/2026

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن اور ناقابلِ فراموش دن ہے جب 1965ء میں ہماری مسلح افواج اور غیور عوام نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر وطنِ عزیز کی حرمت کا لوہا منوایا۔ یہ صرف ایک دن نہیں، بلکہ بے مثال شجاعت، جذبۂ ایمانی اور وطن سے اٹوٹ محبت کا مظہر ہے۔
​آج کے دن ہم اپنے ان تمام تمام شُہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی پاک سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے اور شجاعت کی وہ داستانیں رقم کیں جو ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

Address

Dinga
Dinga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar ishaq mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share