سرفراز078

سرفراز078 بات وہی جو دل کو لگے زندگی کی حقیقتیں کامیابی کے راز اور دنیا کے اصل چہرے کی پہچان یہاں سب کچھ ملے

07/01/2026

زندگی ہمیں کبھی وہ نہیں دیتی جو ہم مانگتے ہیں بلکہ وہ دیتی ہے جس کے لیے ہم تیار ہوتے ہیں اسی لیے کچھ لوگوں کو جلدی مل جاتا ہے اور کچھ کو دیر سے لیکن جو دیر سے ملتا ہے وہ اکثر زیادہ مضبوط، زیادہ پکا ہوا اور زیادہ دیر تک چلنے والا ہوتا ہے جلدی میں ملی کامیابی اکثر ٹوٹ جاتی ہے اور صبر سے بنی پہچان وقت بھی مانتا ہے اور لوگ بھی🚶‍♂️🙂
#زندگی
#حقیقت
#صبر
#حوصلہ
#محنت
#سبق



06/01/2026

پردیس نے سکھایا
کہ مضبوط وہ نہیں جو بولے
مضبوط وہ ہے جو سہ جائے

#پاکستان

#پردیس
#زندگی
#سچ

Address

محلہ ریلوے اسٹیشن ڈنگہ پاکستان
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرفراز078 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category