29/11/2025
ایڈووکیٹ حاجی سجاد سلطان، ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان، ایڈووکیٹ محمد خارث، چوہدری احمد جلال اور چوہدری اوصاف احمد کی بطور مہمانِ حصوصی
علی حیدر چیمپئن شپ نورجمال
میں شرکت اور غازی البدر کلب نور جمال کو بہترین تاریخی جشنِ نیزہ بازی کروانے پر مبارک باد