06/10/2023
انصاف یوتھ ونگ ڈنگہ نے اپنے مرشد عمران خان کی سالگرہ انتہایٔ جوش و جزبہ سے منایٔ.
مہمان خصوصی عمران خان کے ٹائیگر زاکر مردان .میاں محمد خان. عثمان بشیر .خالد سهیل بلو. ملک بابر اعوان. چوهدری وقاص.چوهدری آفتاب. میڈم غزالہ زمان. میڈم عظمی شاہین. حماد عارف اور پوری انصاف یوتھ ونگ ڈنگہ نے بھر پور شرکت کی اور خان صاحب کی سالگره کا کیک کاٹا اور آخر میں خان کی سلامتی کے لیے دعا کی