رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ

رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ خدمت خلق

1988 to 2026  M Nazir Tahir senior pharmacy technician retired.
02/01/2026

1988 to 2026 M Nazir Tahir senior pharmacy technician retired.

28/12/2025

*ضروری اعلان براۓ نوکری*

*السلام علیکم!*

وہ تمام لڑکیاں جنہوں نے *LHV، CMW، مڈوائف* یا *نرسنگ* کا کورس کیا ہوا ہے، اور اس وقت گھر پر موجود ہیں، اگر ان کے پاس *ویلیڈ رجسٹریشن کارڈ* موجود ہے، یا وہ کسی ادارے میں زیرِ تعلیم ہیں اور *فرسٹ ایئر کے امتحانات پاس کر چکی ہیں*، نیز ان کی رجسٹریشن ہو چکی ہے اور *سمارٹ کارڈ جاری ہو چکا ہے*، تو وہ سب *CHI (کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر)* کے لیے اہل ہیں۔

یہ ایک *گورنمنٹ آف پنجاب* کا انیشی ایٹو ہے، جس میں:

- *ماہانہ تنخواہ: 50,000 روپے*
- *جاب لوکیشن: گھر کے قریبی علاقے میں*
- *پوسٹنگ اور پی کا آغاز اسی دن سے*

درخواست کے لیے آپ کو *کل، بروز سوموار، مورخہ 29 دسمبر 2025*
*CEO Health Office* (کچہری چوک، رحمت پلازہ کے سامنے) تشریف لانا ہوگا۔

اپنے مکمل دستاویزات، *شناختی کارڈ* اور دیگر اسناد ہمراہ لائیں۔
اسی دن آپ کی *جانچ پڑتال (سکریننگ)* اور *پوسٹنگ* مکمل کر دی جائے گی۔

*شکریہ*

08/11/2025

*Importance of MR Vaccination | Dr. Sajid Majeed Consultant Child Specialist Gujrat*

حکومت پنجاب کی جانب سےخسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 چھ ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو خسرہ اور روبیل...
03/11/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے
خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم

17 سے 29 نومبر 2025

چھ ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین لازمی لگوائیں۔

🚨 سرویکل کینسر ایک حقیقی خطرہ ہے 🚨پاکستان میں خواتین میں یہ تیسرا سب سے عام کینسر ہے۔🌸 آئیں! اپنی بچیوں کی حفاظت کریں 💉ڈ...
08/09/2025

🚨 سرویکل کینسر ایک حقیقی خطرہ ہے 🚨
پاکستان میں خواتین میں یہ تیسرا سب سے عام کینسر ہے۔

🌸 آئیں! اپنی بچیوں کی حفاظت کریں 💉
ڈپٹی کمشنر گجرات

Azadi Mubarak
13/08/2025

Azadi Mubarak

چائلڈ اسپیشلسٹ رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ ٹائم ٹیبل روزانہ صبح آٹھ سے دن دو بجے تک
10/01/2025

چائلڈ اسپیشلسٹ رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ
ٹائم ٹیبل روزانہ صبح آٹھ سے دن دو بجے تک

𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐖𝐞𝐞𝐤 𝟐𝟎𝟐𝟑"وزیر اعلی پنجاب کا صحت کے فروغ کیلئے انقلابی قدم"محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب...
24/10/2023

𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐖𝐞𝐞𝐤 𝟐𝟎𝟐𝟑

"وزیر اعلی پنجاب کا صحت کے فروغ کیلئے انقلابی قدم"

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر میں چار روزہ ہفتہ صحت کا انعقاد۔ ہفتہ صحت 26 اکتوبر 2023 تک 27 ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، 125 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، 327 دیہی مراکز صحت اور 108 بنیادی مراکز صحت پر جاری رہے گا۔

اپنی صحت کے بارے میں جاننے کیلئے قریبی مرکز صحت پر تشریف لائیں۔ سکرینگ کیمپس میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، ہیپاٹائٹس بی و سی، ایچ آئی وی ایڈز اور ٹی بی کی سکرینگ کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کا چیک اپ اور حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کی مفت سہولیات دستیاب ہیں۔

22/10/2023

رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ میں چار روزہ فری ہیپاٹایٹس سکریننگ کیمپ کا کل سے آغاز، ہر شخص فری ٹیسٹ اور ہیپاٹائٹس کی فری ویکسینیشن کے لیے تشریف لائے

**قومی انسداد پولیو مہم*  | *2 اکتوبر تا 6 اکتوبر 2023*  اس بار پولیو مہم کے دوران پولیو ویکسین کے ساتھ بچوں کو *وٹامن ا...
01/10/2023

**قومی انسداد پولیو مہم* | *2 اکتوبر تا 6 اکتوبر 2023*
اس بار پولیو مہم کے دوران پولیو ویکسین کے ساتھ بچوں کو *وٹامن اے* کیپسول کی خوراک بھی دی جائے گی۔ تاکہ ہمارے بچے صحت مند اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

Address

Dinga Gujrat Road
Dinga
RHCDINGA

Telephone

+923003938824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ:

Share