24/05/2026
ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کی طرح تحصیل دیبہ کی عوام کی سہولت کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے سپروائزرز کی فہرست اور رابطہ نمبرز درج ذیل ہیں تاکہ عید کے دنوں میں صفائی ستھرائی اور آلائشوں کو فوری ٹھکانے لگانے کے لیے ان سے رابطہ کیا جا سکے:
ویسے بھی اپنے اپنے ایریا کے سپروائزر کے نمبر اپنے پاس لازمی محفوظ رکھیں۔