میں آج تک عمران خان سے نہیں ملا عمران خان تو یہ تک نہیں جانتا کہ میں کون ہوں کہاں رہتا ہوں کیا کرتا ہوں لیکن میں پاکستان سے بے حد پیار کرتا ہوں اور میں جانتا ہوں عمران خان ہی وہ واحد ایمان دار، دوراندیش اور مرددریش ہے جو اس ملک میں انصاف کا نظام قائم کر سکتا ہے۔۔
اگر یہ مرددریش چاہتا تو اپنی زندگی عیش و عشرت میں گزارسکتا تھا اگر یہ شخص چاہتا تو آج دنیا کے کسی مہنگے ترین گالف گراؤند میں گالف کھیل ر
ہا ہوتا اگر یہ شخص چاہتا تو آج یہ انگلینڈ میں بیٹھا عیش کر رہا ہوتا اگر یہ شخص چاہتا تو آج بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے منصب پر فائز ہوتا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اس نے اپنی زندگی اس غریب قوم کے لئے وقف کردی اور ایسی قوم جس کے پاؤں میں جوتی نہیں پیٹ میں روٹی نہیں سڑک پر عزت نہیں
آج اگر میں لوگوں سے بحث کرتا ہوں انکو قائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ عمران خان کی ذات کے لئے نہیں بلکہ اس ملک کے لئے کرتا ہوں میرا کسی کے ساتھ کوئی زاتی جھگڑا یا لڑائی نہیںہے لیکن مجھے اس شخص سے پیار ہے جو میرے ملک سے پیار کرتا ہے اور اس جاہل اور بدبخت سے جنگ ہے جو ملک چھوڑ کر کسی ایک خاندان کی غلامی کو ہی ملک کی فلاح سمھتا ہے ایسے غلاموں سے میں مرتے دم تک لڑتا رہوں گا۔۔۔
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Cute boys handsome girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.