IYW DINA

IYW DINA This is the Official Page of the Insaaf Youth Wing Dina. This page is Managed by the Information Department of Tehsil & Muncipal Bodies.

Insaaf Youth Wing is the sub Wing Of Pakistan's Biggest Political Party Pakistan Tehreek e Insaaf.

11/08/2021

Make a difference today 💚
Clean and Green Pakistan

11/08/2021

اطہور شطر الایمان
صفائی نصف ایمان ہے

انصاف یوتھ ونگ سٹی دینہ کے زیر اہتمام سہہ روزہ مہم کلین اینڈ گرین پاکستان کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اس مہم کے مطابق 12 13 اور 14 اگست کو بلدیہ دینہ کے باہمی تعاون سے دینہ کے مختلف مقامات کی صفائی کی جائے گی اور اپنے شہر کو صاف رکھنے کے ایک اچھے کام کا آغاز کیا جائے گا 12 اور 13 اگست کو انشاءاللہ دو دن صفائی کا کام کیا جائے گا
14 اگست کو انشاءاللہ شجرکای کی جائے گی جس میں دینہ کے مختلف مقامات پر درخت لگائے جائیں گے
انصاف یوتھ ونگ سٹی دینہ کی تمام کارکنان کا تمام دیکھنے والوں کو اس اچھے کام کی دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں حصہ ڈالیں
کل انشاءاللہ العزیز صبح 8 بجے انصاف یوتھ ونگ سٹی دینہ کی مکمل ٹیم اپنا کام شروع کر دے گی
جو بھی بھائی دوست اس اچھے کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ہمارے اس پیج کے ذریعے ہم سے رابط کر سکتا ہے

منجانب :_ ملک محمد خالد صلاح الدین ( انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سٹی دینہ)

آج مورخہ 10اگست انصاف یوتھ ونگ تحصیل دینہ انصاف یوتھ ونگ (میونسپل کمیٹی) کے عہدداران کی ملاقات CO بلدیہ الفت شہزاد صاحب ...
10/08/2021

آج مورخہ 10اگست انصاف یوتھ ونگ تحصیل دینہ انصاف یوتھ ونگ (میونسپل کمیٹی) کے عہدداران کی ملاقات CO بلدیہ الفت شہزاد صاحب سے ہوئی۔ملاقات میں 12 اور 13 اگست کو انصاف یوتھ ونگ تحصیل دینہ و انصاف یوتھ ونگ میونسپل کمیٹی کی جانب سے ہونے والی صفائی آگہی مہم کے بارے میں اور 14 اگست کو شجر کاری مہم کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ملاقات میں CO بلدیہ الفت شہزاد صاحب نے ہمیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور آئندہ بھی ان کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات میں وجیہہ الحسن (ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم) زین العابدین (ڈپٹی جنرل سیکریٹری)،انصاف یوتھ ونگ تحصیل دینہ کی جانب سے وقار احمد چوہدری (انفارمیشن سیکرٹری) اور انصاف یوتھ ونگ میونسپل کمیٹی کے عہدداران میں افاق گجر(ایڈشنل جنرل سیکرٹری) نے شرکت کی۔

08/08/2021

Dated: 17 January 2021

صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم جناب چوہدری زاہد اختر صاحب کی زیر سرپرستی اور صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم بدر خالد قریشی کی زیر قیادت یوتھ ونگ کا اجلاس۔
اجلاس کا انعقاد انصاف ہاؤس ضلع جہلم میں کیا گیا۔

جس میں یوتھ ونگ دینہ سٹی سے نامزد کئے گئے عہدیداران میں نوٹیفیکیشن تقسیم کئے گئے۔

اس موقع پر یوتھ ونگ ضلعی جنرل سیکرٹری جناب چوہدری صدیق صاحب، سینئر نائب صدر حمزا جاوید، ڈپٹی انفارمیشن سیکیرٹری وجہیہ الحسن اور سیکیرٹری انفارمیشن تحریک انصاف تحصیل دینہ احمد ندیم نے شرکت کی۔

میونسپل کمیٹی سٹی دینہ کی ٹیم خصوصاً صدر، سینئر نائب صدر اور جنرل سیکریٹری نے نوٹیفیکیشن وصول کیئے.

تمام شرکاء نے مل جل کر کام کرنے اور سماجی رابطوں کو مضبوط کرنے کی یقین دہانی کرائی.

Address

Gt Road Dina
Dina
49400

Telephone

+923135510044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW DINA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IYW DINA:

Share