Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities

Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities Politician

30/08/2026

لدھڑ خاندان کا مہر علی اکبر صاحب مرحوم اور ان کے خاندان سے ہمیشہ عزت احترام کا رشتہ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض صاحب، سابق کونسلر قاضی نثار احمد صاحب، سابق کونسلر چوہدری سلطان محمود صاحب، عابد حسین عابدی اور محمد خان چوہدری صاحب اور باقی دوست لدھڑ ہاوس تشریف لائے ان کی آمد کا شکریہ۔

26/08/2026

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
جشن عید میلاد النبی مبارک

24/08/2026

سناٹھہ گاوں سے لدھڑ خاندان کے وفادار ساتھی،سابق کونسلر اور نمبردار چوہدری سوار خان صاحب سے ان کے گھر ملاقات۔
اللہ پاک صحت تندرستی دے اور یہ محبت ہمیشہ قائم۔ رکھے۔

19/08/2026

بڈھیار سے چوہدری سجاد صاحب (یوکے) اور ان کے ساتھ معزز مہمان کے ساتھ جہلم کے مقامی ریسٹورنٹ میں شاندار ڈنر.
کافی ٹائم بعد بھائیوں سے ملنے کا موقع ملا اچھی گپ شپ رہی بہت شاندار ٹائم ہم نے مل کر گزارا۔

پوٹھہ۔ چوہدری مشتاق صاحب کے بھائی،چوہدری عرفان مشتاق ،فیصل مشتاق اور افتخار مشتاق کے چچا کی وفات پر ان کے گھر پوٹھہ میں ...
17/08/2026

پوٹھہ۔
چوہدری مشتاق صاحب کے بھائی،چوہدری عرفان مشتاق ،فیصل مشتاق اور افتخار مشتاق کے چچا کی وفات پر ان کے گھر پوٹھہ میں فاتحہ خوانی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے۔ آمین

وائیٹ پرل مارکی مدوکالس میں پیارے بھائی چوہدری وجاہت بشیر کے والد محترم صاحب سے ملاقات۔ اللہ پاک ان کو صحت تندرستی اور س...
16/08/2026

وائیٹ پرل مارکی مدوکالس میں پیارے بھائی چوہدری وجاہت بشیر کے والد محترم صاحب سے ملاقات۔
اللہ پاک ان کو صحت تندرستی اور سلامتی دے۔ آمین

Address

Dina

Telephone

+923035717777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share