Jamat-e-Islami Digri

Jamat-e-Islami Digri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat-e-Islami Digri, Political organisation, Digri, district Mirpurkhas, Digri.

14/05/2026

کارکنان جماعت اسلامی تیسرے روز ممبر شپ مہم کے پوسٹرز لگا رہے ہیں۔

13/05/2026

کارکنانِ جماعت اسلامی ڈگری
ممبر شپ کے پوسٹرز لگاتے ہوۓ۔ ربِ کریم ان جزبوں کو ہمیشہ قاٸم و داٸم رکھے اور مزید اخلاص و تقویت بخشے۔ آمین

12/05/2026

کارکنانِ جماعتِ اسلامی ڈگری ممبر شپ ڈراٸیو کے پوسٹر لگاتے ہوۓ۔

09/05/2026

ممبر شپ مہم
جماعتِ اسلامی ڈگری

ڈگری کے محلے انور آباد میں امجد بھاٸ کی رہاٸش گا پر دعوت افطار کا اہتمام ہوا جس میں اہلِ محلہ نے شرکت کی۔ اللّہ رب العال...
09/03/2026

ڈگری کے محلے انور آباد میں امجد بھاٸ کی رہاٸش گا پر دعوت افطار کا اہتمام ہوا جس میں اہلِ محلہ نے شرکت کی۔ اللّہ رب العالمین اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین

آج کی مرکزی افطار میں ١٠٠ سے زاٸد افراد نے شرکت کی۔ تمام ذمہ داران اور کارکنان نے بہت جوش و جزبے سے تمام انتظامات بہ حسن...
08/03/2026

آج کی مرکزی افطار میں ١٠٠ سے زاٸد افراد نے شرکت کی۔ تمام ذمہ داران اور کارکنان نے بہت جوش و جزبے سے تمام انتظامات بہ حسن و خوبی سر انجام دیے۔ اللّہ رب العالمین ان تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور اس تمام جہد و سعی کے نتیجے میں ہمارے دلوں کو اسلام کے نور سے منوّر فرماۓ اور ہمیں دین کا حقیقی شعور عطا فرماۓ۔ آمین

07/03/2026

میمن ٹاٶن ڈگری میں شہزاد آراٸیں بھاٸ کی طرف سے دعوت افطار کا پروگرام ہوا جس میں کثیر تعداد میں اہلِ محلہ نے شرکت کی۔ اللّہ رب العالمین اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین

06/03/2026

غریب آباد میں شکیل خان کے گھرپر دعوت افطار کا پروگرام ہوا جس میں کثیر تعداد میں اہلِ محلہ نے شرکت کی۔ اللّہ کریم اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرماۓ۔

انشاءاللّہ
05/03/2026

انشاءاللّہ

28/02/2026

حلقہ میر جان محمد کالونی جماعت اسلامی ڈگری میں ناظمِ حلقہ ساجد غوری بھاٸ کی رہاٸش گاہ پر دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ ایڈووکیٹ فراز احمد نے درسِ قرآن دیا۔ اللّہ کریم اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرماۓ۔ آمین

Address

Digri, District Mirpurkhas
Digri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat-e-Islami Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share