The Digri City

The Digri City Is Page per Digri aur aas paas k ilaqon kay masayel aur un kay solution kay liye awaaz uthae jati hai

17/10/2025

*پی او بی آئی ہسپتال* کوٹ غلام محمد کے تحت 43 واں ماہانہ مفت آئی کیمپ 18 اور 19 اکتوبر بروز ہفتہ اور اتوار *پی او بی آئی ہسپتال "یونٹ ڈاکٹر جاوید عالم اینڈ شریف یونس"* مین ڈگری روڈ کوٹ غلام محمد میں لگایا جا رہا ہے۔
آپ کے ارد گرد اگر کوئی آنکھوں کا مریض ہو تو اسے اطلاع دیں تاکہ آپ بھی کسی کی آنکھ میں بینائی کا سبب بن سکیں۔
رابطہ نمبر:
03073413212
03342803291
03212803291

09/10/2025

اعلان
محمد رفیق آبدار کی والدہ اور نوجوان صحافی محمد دانش کی دادی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔ جن کی نماز جنازہ بعد از نماز ظہر بڑے پارک میں ادا کیا جائے گا
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

06/10/2025

🧰💊فری یورولوجی کیمپ💊 🧰
پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی
بتاریخ 12 اکتوبر بروز اتوار دن 12🕛 بجے سے

🌲شہزاد فارم ہاؤس ، بائے پاس ڈگری🌲

مریض درج ذیل ٹیسٹ لازمی کروا کر آئیں
نوٹ: کیمپ کے مریضوں کے ٹیسٹ سندھ میڈیکل سینٹر پر رعائتی نرخوں پر کروائے جاسکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں سینٹر پر محمد عالم خاصخیلی سے رابطہ کریں۔
CT KUB
S Creatinine
S Uric Acid
Urine DR
Urine CS

28/09/2025

گمبٹ اسپتال میں پیدائشی طور پر بولنے اور سننے سے محروم بہرے اور گونگے بچوں کا مفت سرجری اور کوکلیئر امپلانٹ کے ذریعے علاج کیا جا رہا ہے۔

ناک، کان اور گلے کے ماہر سرجن ڈاکٹر جنید مہیسر اور ان کی ٹیم نے حال ہی میں دادو اور لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے بچوں کا کامیاب آپریشن کیا ہے، جس کے بعد دونوں بچے مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا بچہ ہے جو پیدائشی طور پر بولنے یا سننے سے محروم ہے اور اس کی عمر پانچ سے آٹھ سال سے کم ہے، تو براہ کرم اسے ناک، کان اور گلے کے شعبہ، گمس اسپتال گمبٹ بھیجیں۔

براہ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ ایسے ضرورت مند بچوں کو بروقت علاج مل سکے۔

ڈاکٹر جنید مہیسر کے او پی ڈی کے دن: منگل، بدھ اور جمعرات
او پی ڈی کا وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
مقام: ریپیڈ ریسپانس بلڈنگ، تیسری منزل، گمس اسپتال گمبٹ

28/09/2025

ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لڑکی کے والدین اپنی بیٹی کی ہر غلطی کو چھپانے کے لیے داماد کو سر عام رسوا کر کے بهتان لگاتے ہیں تا کہ معاشرہ لڑکی کو مظلوم اور مرد کو ظالم سمجھے۔ کیا ایسے لوگوں کو کوئی
خوف خدہ نہیں ؟ کیا مرد ہی ظالم ہے ؟

04/08/2025

افسوس ناڪ نيوز
پوليس اسٽيشن ميرواه گورچاڻي جي وڏي منشي رفيق لغاري جي والده رضا الاهي سان لاڏاڻو ڪري وئي آهي جنهن جي جنازي نماز اڄ 1:30 بجي ڳوٺ ميوو خان لغاري ۾ ادا ڪئي ويندي.

01/08/2025

📢 Job Opportunity 📢
FROS Educational System High School, Digri is hiring for the post of Receptionist 🏫✨

✅ Required Skills:
• Good communication skills 🗣️
• Parents dealing 🤝
• Management skills 📋
• Data entry & record keeping 💻
• And more...

📍 Location: Digri
📅 Apply now & be part of our team!

📞 For details, contact: 0333 2991038

31/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم شمیم اختر آرائیں کے بڑے بیٹے
اور مرحوم عبدالمجید آرائیں مجسٹک سینما والے ،طاہر محمود آرائیں اور جامع مکہ مسجد ڈگری کے اسد محمود آرائیں کے بھانجے `عمران شمیم` کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔
جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر (5.30) پر ان کی آبائی رہائش گاہ *زیل پاک سوسائٹی حیدرآباد* میں ادا کی جائے گی

31/07/2025
25/07/2025

سنده میں معذور افراد کے لئے
ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔
سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔
*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦ cp

Address

Digri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Digri City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share