PTI DIKhan

PTI DIKhan This is Official page of PTI Dera Ismail Khan managed by PTI Official Social Media Team KP. Contact us [email protected]

ویلج ہمت سے پی ٹی آئی میں شمولیت!ویلج ہمت علاقہ سے تعلق رکھنے والے متعدد معززین نے جمعیت علماء اسلام کو خیرباد کہتے ہوئے...
01/09/2026

ویلج ہمت سے پی ٹی آئی میں شمولیت!

ویلج ہمت علاقہ سے تعلق رکھنے والے متعدد معززین نے جمعیت علماء اسلام کو خیرباد کہتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر سردار علی امین خان گنڈاپور نے نئے شامل ہونے والے معززین کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

01/09/2026
بڈھانی چشمہ روڈ سے پی ٹی آئی میں شمولیت!بڈھانی چشمہ روڈ کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے متعدد معززین نے جمعیت علماء اسلام کو...
01/09/2026

بڈھانی چشمہ روڈ سے پی ٹی آئی میں شمولیت!

بڈھانی چشمہ روڈ کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے متعدد معززین نے جمعیت علماء اسلام کو خیرباد کہتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر سردار علی امین خان گنڈاپور نے نئے شامل ہونے والے معززین کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

افتتاح جلسہ بن گیا۔"ڈیرہ اسماعیل خان میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریاں جاری، ضلع پہاڑپور میں یونین کونسل کی سطح پر کا...
30/08/2026

افتتاح جلسہ بن گیا۔

"ڈیرہ اسماعیل خان میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریاں جاری، ضلع پہاڑپور میں یونین کونسل کی سطح پر کارکنان کو متحرک کیا جا رہا ہے۔" علی امین گنڈاپور

عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے.
علی امین گنڈاپور

زنانہ ڈگری کالج موسیٰ کھر کا باقاعدہ افتتاح!سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے زنانہ ڈگری کالج مو...
30/08/2026

زنانہ ڈگری کالج موسیٰ کھر کا باقاعدہ افتتاح!

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے زنانہ ڈگری کالج موسیٰ کھر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

سٹی 2 کی طالبات کے لیے یہ ایک تاریخی اور شاندار تعلیمی منصوبہ ہے، جس سے علاقے کی بیٹیوں کو اپنے گھر کے قریب معیاری اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے۔ یہ ادارہ نہ صرف تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا بلکہ علاقے کی بچیوں کے روشن اور باوقار مستقبل کی بنیاد بھی مضبوط کرے گا۔

اہلِ علاقہ نے اس اہم تعلیمی منصوبے پر سردار علی امین خان گنڈاپور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے سٹی 2 کی بیٹیوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی جانب اہم قدم قرار دیا۔

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی خدمت اور تعلیمی ترقی کا ایک اور اہم سنگِ میل!شاندار افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ خیبر...
30/08/2026

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی خدمت اور تعلیمی ترقی کا ایک اور اہم سنگِ میل!

شاندار افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور صاحب نے شرکت کی اور زنانہ ڈگری کالج، موسیٰ کھر اور مردانہ ڈگری کالج، ترپلی اڈا کا افتتاح کیا۔

یہ تعلیمی ادارے علاقے کے نوجوانوں کے روشن مستقبل اور بہتر تعلیمی مواقع کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد جے یو آئی کے مقامی لیڈرز اور متعدد افراد نے پاکستان تحریک ا...
28/08/2026

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد جے یو آئی کے مقامی لیڈرز اور متعدد افراد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور عمران خان کے مشن کا حصہ بن گئے۔

ضلع پہاڑپور سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہوگیاالحمدللہ! ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس پہاڑپور پر کام کا آغاز ہوگیا اور ذمہ داریاں ب...
28/08/2026

ضلع پہاڑپور سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہوگیا

الحمدللہ! ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس پہاڑپور پر کام کا آغاز ہوگیا اور ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں۔ یہ ضلع پہاڑپور کی ترقی اور عوامی سہولیات کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
سردار علی امین خان گنڈا پور
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا

سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے ہاتھوں ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی ف سے کثیر تعداد میں علماء کرام نے پاکستان تحریک ...
26/08/2026

سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے ہاتھوں ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی ف سے کثیر تعداد میں علماء کرام نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر نائب صدر امیر حضرت مولانا مفتی قاری گل زمان صفدر نے بھی شمولیت کا اعلان کیا۔

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کے آفس آمد، شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا۔ ضلع کے...
26/08/2026

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کے آفس آمد، شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا۔ ضلع کے عوامی مسائل اور انتظامی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Address

Dera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI DIKhan:

Shortcuts

Share