GMS Wanda Hissam Dik

GMS Wanda Hissam Dik Official page of Govt Middle School Wanda Hissam, Dera Ismail Khan.

04/09/2026

گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ حسام میں فری کتابیں فری داخلہ کوالیفائیڈ سٹاف کی نگرانی میں انگلش میڈیم طرز پر پڑھایا جاتا ہے کشادہ کمرے پلے گراؤنڈ اور مکمل سولر سسٹم

21/08/2026
15/01/2026

تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ سرما کی تعطیلات آج اختتام پذیر ہو رہی ہیں، لہٰذا کل سے اسکول باقاعدہ طور پر دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔
اسکول کی ٹائمنگ (16 جنوری تا 31 جنوری):
صبح 9:00 بجے سے 2:20 بجے تک ہوگی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام
ہیڈ ماسٹر
محمد ہاشم خواجہ گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ حسام

1st semester èxam 12/12/ 2025 GMS Wanda Hissam DIK
12/12/2025

1st semester èxam 12/12/ 2025 GMS Wanda Hissam DIK

ایس ڈی او ہمایوں خان کا گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ حسام کاسرپرائز وزٹ ہیڈ ماسٹر ہاشم خواجہ کے سکول کے ڈسپلن اساتزہ اور کلاس ...
19/11/2025

ایس ڈی او ہمایوں خان کا گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ حسام کاسرپرائز وزٹ ہیڈ ماسٹر ہاشم خواجہ کے سکول کے ڈسپلن اساتزہ اور کلاس فور کی 100 فیصد حاضری پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے سکول ہمارے لیے رول ماڈل ہیں ایسے سکولوں کا پبلک سکول بھی مقابلہ نہیں کر سکتے ۔
ہم ایس ڈی او ہمایوں خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی
(ہاشم خواجہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ حسام ڈی آئی خان)

Address

Wanda Hissam Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Wanda Hissam Dik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share