23/11/2025
گزشتہ روز واقعے میں گومل لاء کالج کی طالب علم انشاء اللہ مروت پر کچھ طلباء کا حملہ جنکا تعلق مختلف ڈیپارٹمنٹ سے ہیں اور اس کے بعد انشاء اللہ مروت پر ناجائز 324 ایف ائی ار کی ہم اس گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ ایڈمنسٹریشن اور واقع میں ملوث سٹوڈنٹ جنہوں نے انشاء اللہ مروت پر ایف آئی آر کیا ہے کو واضح طور پر کہتے ہیں کہ اگر سٹوڈنٹ انشاء اللہ مروت پر ناجائز ایف ائی آر واپس نہ لی گئی تو تمام سٹوڈنٹس اپنا لائحہ عمل تیار کرے گی اور ناحق اور ناجائز گرفتار سٹوڈنٹس کو چڑوایا گئے
مزید یہ کہ جس سٹوڈنٹس کی پاؤں میں چھوٹ لگی ہیں اس کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائی اور میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے اور واقع کی میرٹ اور شفاف تحقیق کی جائے۔
Note
اور جب فائرنگ کرنے کا دعویٰ سیکورٹی آفیسر پر ہے
تو 324 کی ایف آئی ار لاء کے طالب علم پر کیو کاٹی۔