Urdu books

Urdu books Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu books, Library, Pakistan, .

میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا ، یہ سب تو اعتبار کے حادثے میں مر گئے۔⁦ツ
21/08/2022

میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا ، یہ سب تو اعتبار کے حادثے میں مر گئے۔⁦ツ

کرو گے ایک دن تم بھی " ہم " سے ملنے کی آرزو ،مگر پاؤ گے ہم کو بس، کبھی خیالوں کبھی سوالوں میں !
28/07/2022

کرو گے ایک دن تم بھی " ہم " سے ملنے کی آرزو ،

مگر پاؤ گے ہم کو بس، کبھی خیالوں کبھی سوالوں میں !

چاند کی بہکی نظرکہتی ہے پیار کرزندگی ہے اک سفر کون جانے کل کدھر۔۔۔۔ 🖤
07/07/2022

چاند کی بہکی نظر
کہتی ہے پیار کر
زندگی ہے اک سفر
کون جانے کل کدھر۔۔۔۔ 🖤

یہ ممکن تو نہیں ۔۔۔۔۔۔جو دل نے چاھا تھا وہ مل جاۓ!!!!
19/06/2022

یہ ممکن تو نہیں ۔۔۔۔۔۔جو دل نے چاھا تھا وہ مل جاۓ!!!!

کوئی سمجھ______نہیں پایا مجھے میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا
08/06/2022

کوئی سمجھ______نہیں پایا مجھے
میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا

آخری ملاقات ♥سنو جاناں___!!اک آخری ملاقات کسی میوزیم میں رکھیں گے جانتی ہو کیوں....؟؟تاکہ وہاں پرانی چیزوں کو دیکھ کرہم ...
30/05/2022

آخری ملاقات ♥

سنو جاناں___!!
اک آخری ملاقات
کسی میوزیم میں رکھیں گے

جانتی ہو کیوں....؟؟
تاکہ وہاں پرانی چیزوں کو دیکھ کر
ہم ساتھ بیتے ہوئے پل دوہرائیں گے
ان پرانی اور نایاب اشیاء کو دیکھ کر
اپنی تمام پرانی باتوں کو یاد کریں گے

وہاں بیٹھے تمہیں بتاؤں گا کہ
محبت ختم نہیں ہوئی
بلکہ ناپید ہو گئی ہے_!!

اور پھر
اقرار کروں گا تم سے کہ
تمہاری محبت ٬٬ تمہاری یاد
ہمیشہ ان نایاب اشیاء کی طرح
ہمیشہ میرے دل کی زینت رہے گی_!!

کبھی  #معراج کبھی شب برات تو  #کبھی شب قدر دیتا ہے..❤️کتنا  #مہربان ہے رب  #بخشش کے ہزاروں  #وسیلے دیتا ہے..!️💯
28/04/2022

کبھی #معراج کبھی شب برات تو #کبھی شب قدر دیتا ہے..❤️

کتنا #مہربان ہے رب #بخشش کے ہزاروں #وسیلے دیتا ہے..!️💯

‏جیسے مری نگاہ نے دیکھا نہ ہو کبھیمحسوس یہ ہوا تجھے ہر بار دیکھ کر
13/04/2022

‏جیسے مری نگاہ نے دیکھا نہ ہو کبھی
محسوس یہ ہوا تجھے ہر بار دیکھ کر

🌱 *نرمی اپنائیے!*🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند...
03/04/2022

🌱 *نرمی اپنائیے!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ ثواب دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔*🔹
📗رمضان مبارک

یہ  گرد  بیٹھ جائے تو  معلوم کر سکوں آنکھیں نہیں رہیں  یا  تماشہ نہیں  رہا __!!
22/03/2022

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں
آنکھیں نہیں رہیں یا تماشہ نہیں رہا __!!

ذندگی آ ترے رخسار پہ بوسہ دے دوںتو کسی روز کسی رات بچھڑ جائے گی🖤
10/02/2022

ذندگی آ ترے رخسار پہ بوسہ دے دوں
تو کسی روز کسی رات بچھڑ جائے گی🖤

رکتا ہے جس مقام پہ سانسوں کا سلسلہ      تیرے لئے تو ایسی جگہ بھی رہا ہوں میں____!!
08/02/2022

رکتا ہے جس مقام پہ سانسوں کا سلسلہ

تیرے لئے تو ایسی جگہ بھی رہا ہوں میں____!!

Address

Pakistan

0966

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share