سوہنڑا دامان

سوہنڑا دامان نہر و دامان کی سیر پورے پاکستان کی بھی اور میرے یوٹیوب چینل کو سسکریب کریں شکریہ.
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtube.com/?si=N9OHcgz4KWgFvDDa

03/06/2026

گنڈی عمر خان پہاڑی پانی زمین سیراب کرتے ہوئے

03/06/2026

درازندہ سے 4 منوہ پانی ارہا ہے

چشمہ رائٹ بینک کینال میں پانی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کے لیے، ہمیں نہری نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لیے مختص فنڈز کو در...
03/06/2026

چشمہ رائٹ بینک کینال میں پانی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کے لیے، ہمیں نہری نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لیے مختص فنڈز کو درست طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

✅ 🚨 2 سے 7 جون! بارشوں کا بڑا سسٹم آ گیا ✅ 🌧️ جنوبی پنجاب میں اچھی بارش کی خوشخبری ✅ ⛈️ سندھ، پنجاب اور بلوچستان الرٹ! ✅...
02/06/2026

✅ 🚨 2 سے 7 جون! بارشوں کا بڑا سسٹم آ گیا ✅ 🌧️ جنوبی پنجاب میں اچھی بارش کی خوشخبری ✅ ⛈️ سندھ، پنجاب اور بلوچستان الرٹ! ✅ ⚠️ اگلے 5 دن موسم خطرناک موڑ پر ✅ 🌩️ کہاں ہوگی موسلادھار بارش؟ مکمل اپڈیٹ ✅ 🚜 کسان حضرات ضرور دیکھیں! بارشوں کی تازہ پیشگوئی ✅ 🌧️ گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے! ✅ ⛈️ پاکستان میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع
🌧️ بارشوں کا مضبوط امکان! 2 تا 7 جون سوہنڑا دامان کو فالو کریں ✅
🚨 بارش الرٹ جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان 🌧️⛈️.

#بارش #موسم #کسان #سندھ #بلوچستان

ڈسٹری 26 کے مقام پر اس وقت نہر میں پانی کی سطح تقریباً دو فٹ رہ گئی ہے، جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ کسان بخوبی جانتے...
02/06/2026

ڈسٹری 26 کے مقام پر اس وقت نہر میں پانی کی سطح تقریباً دو فٹ رہ گئی ہے، جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ کسان بخوبی جانتے ہیں کہ اتنے کم پانی کے ساتھ نہر اور اس سے نکلنے والے کھالوں میں پانی کی فراہمی مؤثر انداز میں ممکن نہیں رہتی۔

یہ صرف ایک علاقے کا مسئلہ نہیں بلکہ ہزاروں ایکڑ زرعی رقبے، کسانوں کی محنت اور عوام کے مفادات کا معاملہ ہے۔ اگر پانی کی یہی صورتحال برقرار رہی تو فصلوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے اور آنے والے دنوں میں پینے کے پانی کا بحران بھی پیدا ہو سکتا ہے۔

متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے، پانی کی کمی کی اصل وجوہات سامنے لائی جائیں اور کسانوں کو ان کا جائز حق دیا جائے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کیا جائے تاکہ کسانوں کی محنت اور زرعی پیداوار کو بچایا جا سکے۔

پانی زندگی ہے، اور اس کا منصفانہ حصول ہر کسان کا بنیادی حق ہے۔

زلفیٰ قیصرانی

ہیڈ بلچانی پانی کی پوزیشن 4.5فٹ ہے ڈسٹری نمبر 36
01/06/2026

ہیڈ بلچانی پانی کی پوزیشن 4.5فٹ ہے
ڈسٹری نمبر 36

01/06/2026

اس جگہ سارا مٹ آگیا ہے

01/06/2026

ٹوٹی ہوئی جگہ نہر کی

01/06/2026

عزیز اللہ خان قصرانی کا بیان نہر سی آر بی سی کے حوالے سے

01/06/2026

امیر جماعت اسلامی و الخدمت فاؤنڈیشن تونسہ شریف ڈاکٹر محمد رفیق وہوچہ اور نائب صدر کسان بورڈ تونسہ شریف ملک غلام شبیر ڈونا نے دو ماہ سے نہر سی آر بی سی میں پانی کی عدم دستیابی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ ایریگیشن سے جلد از جلد نہر میں پانی چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ #تونسہ

Address

Gandi Umar Khan
Dera Ismail Khan
29311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوہنڑا دامان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سوہنڑا دامان:

Share