Village Council Haji Mora-II Ward Zandani Tehsil & District D.I.Khan

Village Council Haji Mora-II Ward Zandani Tehsil & District D.I.Khan یہ دفتر ویلج کونسل حاجی مورہ نمبر 2 کا آفیشل پیج ھے

*ویلج کونسل حاجی مورہ-II، ڈیرہ اسماعیل خان – صفائی و ستھرائی کے محنتی ورکرز کو سلام*ویلج کونسل حاجی مورہ-II، ضلع ڈیرہ اس...
12/01/2026

*ویلج کونسل حاجی مورہ-II، ڈیرہ اسماعیل خان – صفائی و ستھرائی کے محنتی ورکرز کو سلام*

ویلج کونسل حاجی مورہ-II، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے صفائی و ستھرائی کے ورکرز قابلِ تحسین ہیں، جو سخت سردی، دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کے باوجود اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہے ہیں۔ یہ محنت کش صبح سویرے گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی کرتے ہیں تاکہ ہمارے گاؤں کا ماحول صاف ستھرا اور صحت مند رہے۔

ان کی خدمات نہ صرف ماحول کو بہتر بناتی ہیں بلکہ بیماریوں سے بچاؤ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان کا جذبہ، محنت اور خلوصِ نیت قابلِ فخر ہے۔

ہم ان صفائی کارکنوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

*صفائی نصف ایمان ہے — ان محنت کشوں کا احترام ہمارا فرض ہے۔*

17/11/2025
ویلج کونسل حاجی مورا-2 میں گلیوں کی صفائی جاری ھے۔
05/11/2025

ویلج کونسل حاجی مورا-2 میں گلیوں کی صفائی جاری ھے۔

مورخہ 2025-10-31 کو ویلج چیئرمین حاجی بشیر احمد خان کی سربراہی میں ویلج کونسل میں دعاؤں کے ساتھ صفائی کا کام شروع ھے۔ جن...
01/11/2025

مورخہ 2025-10-31 کو ویلج چیئرمین حاجی بشیر احمد خان کی سربراہی میں ویلج کونسل میں دعاؤں کے ساتھ صفائی کا کام شروع ھے۔ جنرل کونسلر نذیر احمد خان اور کسان کونسلر محمد باران نے بھی ساتھ شرکت کی۔
آج مورخہ 2025-11-01 کو ھمارے ڈیپارٹمنٹ کے پراگریس آفیسر ملک رستم صاحب نے سرپرائز وزٹ کیا ۔

22/07/2025

اطلاع عام 📢
اب بچوں کے فارم ب میں تین(3️⃣) سال سے دس(🔟) سال تک کے لیے تصاویر اور10 سال سے18سال تک کے بچوں کےلئے تصاویر📸 اور فنگر پرنٹس 🫳دونوں لازمی قرار دے دیں گئے ہیں ۔
لہذا اپنے بچوں🧑‍💼کو نادرا دفاتر لانا نہ بھولیں ۔
پہلے سے بنے فارم ب قابل قبول ہے البتہ پاسپورٹ وغیرہ کے لئے فارم ب کی تجدید ضروری ہے۔ شکریہ

اطلاع عام ۔۔۔ 📢📢📢ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام مستقل سکونت پذیر افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جس بچے/بچی کی برتھ سرٹیفکیٹ نہیں...
08/03/2023

اطلاع عام ۔۔۔ 📢📢📢
ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام مستقل سکونت پذیر افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جس بچے/بچی کی برتھ سرٹیفکیٹ نہیں بنا تو آج ہی ان کا برتھ سرٹیفکیٹ مذکورہ کونسل سے بنوائیں ،

اسی طرح آگر کسی کا کوئی وفات پا چُکا ہو اور ابھی تک اس کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں بنا تو اس کی بھی فوراً سرٹیفیکیٹ بنوائیں کیونکه نئے CRVS RULE قانون کے ترمیمی ایکٹ 2021 کےمطابق مطلوبہ سرٹیفکیٹ اگر ایک سال کے بعد حاصل کرنا مقصود ہو تو اس کے لیے عدالت کی جانب سے ڈگری لانا ضروری ھوگا۔
بغیر عدالتی ڈگری کوئی سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
آنے والے وقتوں میں ہر قسم کی مشکلات، وقت، کورٹ کچہری، پیسوں کی ضیاع سے بچنے کے لیے جلد از جلد متعلقہ کونسل سے مطلوبہ سرٹیفکیٹ بنوائیں۔ شُکریہ

02/01/2023

پشاور :02جنوری 2023 ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ میں تنازعہ۔
صوبائی حکومت اور لوکل گورنمنٹ رورل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے درمیان مذاکرت کامیاب۔۔بروز منگل 3 جنوری 2023 سے تمام لوکل گورنمنٹ دفاتر اور وی سیز این سیز کے دفاتر کھولنے کا اعلان ۔۔
ایسوسی ایشن نمائندگان کی طرف سے صوبہ بھر میں تالہ بند احتجاج ختم کرنے کا اعلان ۔..

بحکم
المشتہر: صدر آل سیکرٹریز ایسوسی ایشن kpk

26/12/2022
27/09/2022

📢
تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام باشندگان/رہائشیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج مورخہ 27/09/2022 سے باقاعدہ تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان کا سروے برائے فلڈ/بارش نقصانات کا آغاز ہو رہا ہے، تمام دوستوں، بھائیوں، بزرگوں، مرد و خواتین سے التماس ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں ہمراہ اصل شناختی کارڈ کے موجود رہیں تاکہ ان کا اندراج کیا جاسکے۔ یہ سروے یونین کونسل وائز کیا جائے گا.. سرکاری ٹیمیں گھر گھر پہنچ کر سروے کریں گی۔ لہذا آپ تمام لوگوں سے التماس ہے کہ اگلے چند دن گھروں میں رہیں اور ہماری ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ کوئی مستحق رہ نہ جائے۔ والسلام۔

تمام ان امیدواروں کو مطلع کیاجاتاہے جو اپنی متعلقہ ویلج کونسل سے الیکشن لڑناچاہتےہیں تو اپنے متعلقہ RO  سے رابطہ کرکے اپ...
01/11/2021

تمام ان امیدواروں کو مطلع کیاجاتاہے جو اپنی متعلقہ ویلج کونسل سے الیکشن لڑناچاہتےہیں تو اپنے متعلقہ RO سے رابطہ کرکے اپنے Nomination فارمز حاصل کرسکتےہیں۔
دیئےگئے درج ذیل👇👇 فہرست میں دیکھ سکتےہیں۔

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Haji Mora-II Ward Zandani Tehsil & District D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share