Sardar Afzal Khan Chandia

Sardar Afzal Khan Chandia Digital Creater

27/08/2026

محترم خطیب پاکستان قاری یسین حیدر صاحب کی کانفرنس مرکز ابراہیم اہلحدیث گارڈن ٹاؤن فیز 4 ڈیرہ غازی خان کی کامیابی پر امیر ضلع فضیلۃ الشیخ خالد محمود اظہر صاحب
قاری زاہد حبیب راشدی صاحب۔قاری ظفر معاذ صاحب
قاری ابوسفیان صاحب
سردار افضل خان چانڈیہ کی بیٹھک پر شکریہ ادا کرنے کے لیے تشریف لائے ۔۔
ہم ان کے بے حد مشکور ہے
ہماری قیادت۔ہمارا فخر ہے

23/08/2026
17/08/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ 🥀
24 اگست 2026 بروز سوموار بعد نماز مغرب
مرکز ابراھیم اہلحدیث گارڈن ٹاؤن فیز 4 ڈیرہ غازی خان میں
قاری عبدالسلام عزیزی صاحب کی خصوصی تلاوت قرآن ہوگی

آج الحمدللہ ؛؛؛سردار محمد افضل خان چانڈیہ کے بھیٹک پر ہر دلعزیز شخصیت محترم جناب قاری محمد یاسین حیدر صاحب تشریف لائے او...
13/08/2026

آج الحمدللہ ؛؛؛
سردار محمد افضل خان چانڈیہ کے بھیٹک پر ہر دلعزیز شخصیت محترم جناب قاری محمد یاسین حیدر صاحب تشریف لائے اور اپنے سالانہ پروگرام کی دعوت دی ؛؛؛ ان شاءاللہ پروگرام ؛؛؛؛؛
بتاریخ ؛
23 اگست بروز اتوار بعد نماز مغرب رات گئے تک ہوگا جس میں دنیا کے نامور عالمائے کرام تشریف لارہے ہیں
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں پھر پور شرکت فرمائیں شکریہ
منجانب عبدالستار چانڈیہ ؛؛؛

آنے، والا خطبہ جمعتہ المبارک کا خطبہ جامعہ مسجد اہلحدیث پل چانڈیہ میں حضرت مولانا حافظ خالد محمود علی پوری صاحب ارشاد فر...
28/07/2026

آنے، والا خطبہ جمعتہ المبارک کا خطبہ
جامعہ مسجد اہلحدیث پل چانڈیہ میں حضرت مولانا حافظ خالد محمود علی پوری صاحب ارشاد فرمائے گئے
آغاز جمعہ 12:30 شروع ہوگا
سب دوستوں سے پھر پور شرکت کی اپیل؛؛ ;؛

ان شاءاللہ ؛؛؛4 اگست بروز منگل صبح 8 تا 10:00 بجے تک ؛؛ بمقام جامعہ مسجد اہلحدیث بھابھے والا میںسیرت النبی کانفرنس منعقد...
26/07/2026

ان شاءاللہ ؛؛؛
4 اگست بروز منگل صبح 8 تا 10:00 بجے تک ؛؛
بمقام جامعہ مسجد اہلحدیث بھابھے والا میں
سیرت النبی کانفرنس منعقد ہورہی ہے جس میں خصوصی خطاب:
عوام الناس کے دلوں کے دھڑکن خطیب پاکستان خطیب ہر دلعزیز محترم جناب قاری محمد یاسین حیدر صاحب ارشاد فرمائیں گئے ؛
خصوصی کاوش ؛؛
محترم جناب سردار محمد افضل خان چانڈیہ
الداعی الی لخیر ؛؛
حاجی محمد اختر ببر صاحب ؛؛
عوام الناس کیلئے کھانے کا معقول انتظام ہوگا ؛؛
سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ؛؛؛؛

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Afzal Khan Chandia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share