20/04/2026
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، ڈیرہ غازی خان میں داخلے کھل گئے ہیں!
اپنے بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کی تعلیم دلائیں۔ مڈل پاس اور میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے بہترین موقع ہے کہ وہ پروفیشنل کمپیوٹر شارٹ کورس کے ذریعے بنیادی سے لے کر جدید کمپیوٹر مہارتیں حاصل کریں۔
ادارے میں جدید لیب، تجربہ کار اساتذہ اور گورنمنٹ سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ طلبہ عملی طور پر سیکھ سکیں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں۔
محدود نشستوں کے باعث جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچوں کو کامیابی کی راہ پر گامزن کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0336-6656868
مقام: ریلوے روڈ، ڈیرہ غازی خان