Insaf Youth Wing DGK

Insaf Youth Wing DGK Faith-Unity-Discipline

انصاف یوتھ ونگ  کے تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ تنظیمیں بحال‎حالیہ ملکی سیاسی اتار چڑھاو کو مد نظر  رکھتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ کے ...
01/05/2022

انصاف یوتھ ونگ کے تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ تنظیمیں بحال

‎حالیہ ملکی سیاسی اتار چڑھاو کو مد نظر رکھتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی نے تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ تنظیموں کو بحال کر دیا نوٹیفیکشن جاری

‎تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ عہدیداران اپنے عہدے سنبھال کر اپنے فرائض سرانجام دے -مینا خان آفریدی

‎تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ عہدیداران انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کو جلدازجلد رپورٹ پیش کریں -مینا خان آفریدی

‎بحال شدہ تمام تنظیمیں پاکستان تحریک انصاف کی حالیہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی
‎جس کے بعد تنظیم نو کا عمل دوبارہ شروع ہوگا۔مینا خان آفریدی

صدر انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان محمد تبسم اور گورننگ باڈی کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان طل...
08/12/2021

صدر انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان محمد تبسم اور گورننگ باڈی کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان طلحہ حفیظ نے گورننگ باڈی تحصیل کوہ سلیمان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

انصاف یوتھ ونگ کے  صدر محمد تبسم امتیاز صاحب کی زیر صدارت ڈسٹرک ڈیرہ غازی خان  کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں جلد تحصیل اور...
26/11/2021

انصاف یوتھ ونگ کے صدر محمد تبسم امتیاز صاحب کی زیر صدارت ڈسٹرک ڈیرہ غازی خان کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں جلد تحصیل اور یوسی لیول کی تنظیم سازی کو مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں شریک تمام ممبران نے یہ عزم کیا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو ہمیشہ ساتھ لے کر چلیں گے اور ہم آپس میں متحد ہیں۔۔ پاکستان تحریک انصاف میں یوتھ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے

Congratulations Insaf Youth Wing Tehsil Kot Chutta Team..
24/11/2021

Congratulations Insaf Youth Wing Tehsil Kot Chutta Team..

Congrats Insaf Youth Wing Distt dgkhan team...
23/11/2021

Congrats Insaf Youth Wing Distt dgkhan team...

انشاءاللہ تحصیل سٹی میئر  کوہاٹ شفیع اللہ جان پڑھی لکھی نوجوان قیادت ھی اس ملک کے نظام کی بہتری کا واحد حل ھے
19/11/2021

انشاءاللہ تحصیل سٹی میئر کوہاٹ شفیع اللہ جان
پڑھی لکھی نوجوان قیادت ھی اس ملک کے نظام کی بہتری کا واحد حل ھے

Weldone Taimoor ul islam...
09/10/2021

Weldone Taimoor ul islam...

05/10/2021

Hbd leader...

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمورالسلام نے Mobilisation committee (متحرک کمیٹی)تشکیل دے دی۔کمیٹی کے ہیڈ نائب صدر انصا...
21/08/2021

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمورالسلام نے Mobilisation committee (متحرک کمیٹی)تشکیل دے دی۔
کمیٹی کے ہیڈ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب عمران اعظم گجر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب
ممبر آصف رزاق سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب
ممبر دانش مشتاق بھٹی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب مقرر۔

کمیٹی کسی بھی پروگرامز اور تقریبات کے حوالے سے ترتیب دی گئی ہے تاکہ ضلعی اور تحصیل لیول تک گورننگ باڈی کے ممبران کو آسانی ہوسکے نیز جس ڈویژن یا ضلع میں پروگرام ہوگا اسکا متعلقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری/ضلعی صدر/ضلعی جنرل سیکرٹری اس کمیٹی کا ممبر ہوگا۔

تمام ضلعی و تحصیل صدور/جنرل سیکرٹریز سے درخواست کی جاتی ہے کہ کمیٹی کے ہر رکن کے ساتھ تعاون کریں۔

Kashmir captan ka ...
25/07/2021

Kashmir captan ka ...

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share