Insaf youth wing Daudkhel - Official.

Insaf youth wing Daudkhel - Official. IYW Daudkhel. (Official)

انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل کی جانب سے   صاحب  کو تحریک انصاف کا   نامزد ہونے پر دل سے مبارک باد . بلاشبہ اس اہم عہدے پر بھائ...
14/04/2023

انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل کی جانب سے صاحب کو تحریک انصاف کا نامزد ہونے پر دل سے مبارک باد .
بلاشبہ اس اہم عہدے پر بھائی ایک بہترین انتخاب ہے۔

محمد اویس خان اربزئ۔
صدر انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل۔
Imran Khan
Qasim Khan Suri
Malik Umair Sikander
MALIK UMAIR SIKANDAR President PTI Youth Wing

‏سوچنا بھی مت! ‎
25/01/2023

‏سوچنا بھی مت!

السلام و علیکم۔۔۔امپورٹڈ حکومت کے فاشسٹ اور اچھے ہتھکنڈوں کے خلاف کل 10.08.2022 بروز بدھ دن 4:30 بجے جہاز چوک پر بھرپور ...
09/08/2022

السلام و علیکم۔۔۔
امپورٹڈ حکومت کے فاشسٹ اور اچھے ہتھکنڈوں کے خلاف کل 10.08.2022 بروز بدھ دن 4:30 بجے جہاز چوک پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔۔
انصاف یوتھ ونگ کے تمام کارکنان و عہدیداران بھرپور اپنی شرکت کریں۔۔۔
#منجاب :-
محمد اویس خان اربزئ۔
صدر انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل۔ ڈسٹرک میانوالی.

داودخیل کے فرزند MPA PP.86 حاجی امین اللہ خان کی طرف سے اہل علاقہ (خاص کر یوتھ) کے لیے بڑا تحفہ۔ داودخیل نزد ریلوے پولیس...
08/12/2021

داودخیل کے فرزند MPA PP.86 حاجی امین اللہ خان کی طرف سے اہل علاقہ (خاص کر یوتھ) کے لیے بڑا تحفہ۔
داودخیل نزد ریلوے پولیس چوکی گراؤنڈ کی کابینہ سے منظوری الحمدللہ مکمل ھو گئی ہے انشاءاللہ 15دسمبر کے بعد ٹینڈرز لگ جاہیں گے 37 کنال اور 13 مرلہ پر جس کو میانوالی سٹیڈیم کی طرح بنایا جائے گا..
اس کاوش کے لئے انصاف یوتھ ونگ داودخیل کی پوری کابینہ اور داودخیل کی عوام کی جانب سے MPA PP.86 حاجی امین اللہ خان کا شکریہ۔

منجانب۔
انصاف یوتھ ونگ داودخیل۔

یوتھ موومینٹ آف داودخیل(YMD) نے میپل لیف سیمنٹ فیکٹری کے خلاف اپنے مطالبات کو منوانے کےلیے کل بروز اتوار بوقت دن گیارہ ب...
27/11/2021

یوتھ موومینٹ آف داودخیل(YMD) نے میپل لیف سیمنٹ فیکٹری کے خلاف اپنے مطالبات کو منوانے کےلیے کل بروز اتوار بوقت دن گیارہ بجے بمقام حبیب بنک چوک داودخیل بڑا جلسہ منعقد کیا گیا ہیے۔۔جلسہ کے مہمان خصوصی میجر خرم حمید نیازی ہونگے۔۔۔
انصاف یوتھ ونگ داودخیل کے پلیٹ فارم سے میں اپنی اور اپنی تمام كابینہ کی جانب سے یوتھ موومینٹ آف داودخیل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے علاقہ کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔
داودخیل کی عوام کو کل کے اس جلسے میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

محمد اویس خان اربزئ۔
صدر انصاف یوتھ ونگ داودخیل۔
پاکستان تحریک انصاف۔

16/10/2021

پہلے تحقیق کرو پھر الزام لگاؤ
سابقہ ناظم پکی شاہ مردان
حاجی ملک سرفراز فیملی ایک شریف فیملی ہیں اور اس فیملی پر جھوٹے الزام لگانے والے پہلے اپنے گریبان میں زرا جھانکیں
گزشتہ چند دنوں سے پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ میانوالی ملک عمیر سکندر اور انکی فیملی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وڈیوز اور پوسٹیں اپ ہورہی تھیں ۔۔میڈیا نے اصل حقاٸق جاننے کےلیے ملک عمیر سکندر سے انکا موقف معلوم کیا ۔۔انہوں نے کیا موقف دیا اس وڈیو پیغام میں سن لیں....

11/09/2021

اہل علاقہ سے گزارش ھے کے ان فیکٹریوں کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف تحریک حقوق داؤدخیل کاساتھ دیں
منجانب

ویلڈن خرم حمید خان روکھڑیحافظ عمران خان یارو خیل آپ کی محنت کی وجہ سے کمشنر سرگودھا کا ایکشنپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ٹھیک...
27/08/2021

ویلڈن خرم حمید خان روکھڑی
حافظ عمران خان یارو خیل آپ کی محنت کی وجہ سے
کمشنر سرگودھا کا ایکشن
پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ٹھیکے منسوخ
ٹھیکداروں کی بندر بانٹ دھری کی دھری رہ گئ
اعلی حکام کا نوٹس ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میانوالی کے خلاف تحقیقات بھی ہوں گی 4 ارب روپے مالیت کے 91 ٹھیکوں کوپرچی ڈال کرٹھیکیداروں نے آپس میں بانٹ لیا تھا

میانوالی داؤدخیل :محرم الحرام میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دینے اور تمام تر جلوسوں و...
19/08/2021

میانوالی
داؤدخیل :محرم الحرام میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دینے اور تمام تر جلوسوں و مجالس کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے پر
ہم ڈی پی او میانوالی( ر) کیپٹن متنصر فیروز صاحب
اور , ایس ایچ او تھانہ داؤدخیل حافظ عمران یعقوب, انکی پوری ٹیم اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو اہلیان داؤدخیل خراج تحسین پیش کرتے ہیں...

.

میں پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک میانوالی ملک عمیر سکندر وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی سے پرزور اپیل کرتا ...
28/07/2021

میں پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک میانوالی ملک عمیر سکندر وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ میانوالی کو جدید آلات سے آراستہ ہسپتال مہیا کیا جائے تا کہ ہمارے میانوالی ڈسٹرک کے لوگوں کو صحت کےلیئے بڑے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے اور تاکہ حادثات کی صورت میں ہم اپنی جانوں کے ضیاع سے محفوظ رہ سکیں ۔۔۔۔

السلام علیکم. آج بروز جمعرات,  انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل کی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر انصاف یوتھ ونگ محمد ا...
01/07/2021

السلام علیکم.
آج بروز جمعرات, انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل کی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر انصاف یوتھ ونگ محمد اویس خان نے کی.
جسکے اندر جنرل سیکریٹری اویس نیازی نے تمام عہدیداران کو 18 جولائی کو ہونے والے کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی اور لآح عمل بیان کیا.
اسکے بعد کابینہ کے دو ارکان پر بھی مشاورت کی گئی اور آئندہ چند روز میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا.
انشاللہ داؤدخیل کی کابینہ بھرپور طریقے سے اس کنونشن شرکت کرے گی. اور کامیاب کرے گی.
میں اپنی کابینہ کے ہر ایک رکن کا مشکور ہوں کہ جو اعلیٰ قیادت کی کال پر میرے ساتھ ہر قدم پر چلے.

والسلام,
محمد اویس خان اربزئ,
صدر انصاف یوتھ ونگ داؤدخیل.

Address

President Muhammad Awais Khan Arabzai House
Daud Khel
0459

Telephone

+923061237747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing Daudkhel - Official. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share