PTI Daska

PTI Daska My belief is “لاالہ الاللہ” there is no god but one and we will fight ✌🏻

20/06/2024

Countrywide protests against illegal imprisonment of Founding Chairman Imran Khan.

🗓️ Friday | the 21st of June 2024

سلام ۔۔۔ویسے تو یہ پیج الیکشن کے لئے ایکٹو ہوا تھا ۔ لیکن واضح اکثریت کے باوجود ہماری جان عمران خان کو ملنے والے ووٹ بدل...
19/06/2024

سلام ۔۔۔
ویسے تو یہ پیج الیکشن کے لئے ایکٹو ہوا تھا ۔ لیکن واضح اکثریت کے باوجود ہماری جان عمران خان کو ملنے والے ووٹ بدل دیے گئے ۔اور اب جیسے ہی عدالتوں سے خان صاحب با عزت بری ہو رہے ہیں جو کے ہونا ہی تھا۔ اب مزید جیل رکھنے کے لئے مزید کیسز بنانے کی ریاست کی تیاری ہے۔ لہذا اب عوامی طاقت دکھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ویسے تو ریاست نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے لئے زیرو ٹالرینس پالیسی بنائی ہوئی ہے کہ اِن کو زرا سی بھی اجازت دی تو پھر جلسے جلوس شروع ہو جائیں اِسی لیے وہ جیسے پتا چلتا ہے کہ کہیں احتجاج ہونا ہے تو پولیس پہنچ جاتی ہے۔ لہذا آپکو زیادہ تعداد میں نکلنا ہو گا اب۔ آپ لیڈر شپ کا انتظار نہ کیا کریں پی ٹی آئی آفیشل کو فالو کر کے وہ جب جب کال دیں نکل آیا کریں۔
ویسے میں آپکو بتاتا چلو کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹیں بن رہی ہیں جو ڈر کے گھروں میں بیٹھے ہیں اور پارٹی کال کے باوجود احتجاج کے لئے نہیں نکلتے اُن میں ہمارے “علی اسجد ملہی” سر فہرست ہیں۔
اب جمعہ کو باقاعدہ احتجاج شروع ہو رہے ہیں عوام جتنی زیادہ تعداد میں نکلے گی اُتنا ہی پولیس آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔

16/02/2024

‏پرامن احتجاج دوسری سیاسی پارٹیوں کی طرح آپ کا بھی قانونی حق ہے،کسی بھی قسم کی روک رکاوٹ میں پرامن رہ کر ویڈیو بنائیں اور ہائی لائٹ کریں۔۔

16/02/2024

‏کل ہفتہ ہے پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کر کے اپنا مینڈیٹ واپس لینے کا دن۔۔!! حقیقی آزادی کا دن۔۔۔!!


16/02/2024

‏عوام ہفتہ کو کاروبار بند رکھے۔ پی ٹی آئی
‏مطلب سارے کل سب کام چھوڑ کر احتجاج میں شامل ہوں۔۔۔!!

16/02/2024

‏پولیس بھی ہماری، فوج بھی ہماری اور ملک بھی ہمارا ہے، چادر، چاردیواری کو پامال کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائےگا، شہریار آفریدی۔۔۔!!!

16/02/2024

‏کل کے احتجاج میں آپ سب نے ہر حال میں پرامن رہنا ہے۔ اگر کوئی پرتشدد ہو یا کسی نئے فالس فلیگ کی خاطر توڑ پھوڑ کی لوشش کرے تو اسے روک کر اس کی اچھی طرح شناخت کریں اور اس کے بعد اس کو پولیس کے حوالے کرنا ہے۔ اگر کوئی بامعلوم یا مشکوک گاڑیاں اس عمل میں نظر آئیں تو ان کی وڈیو بنائیں اور پیچھا کریں۔

16/02/2024

ڈسکہ والو الیکشن کی رات میں لکھتا رہا آپ کو بلاتا رہا کے ہمارا رزلٹ چوری ہورہا ہے نکلو۔ آپ نے دیکھا ہمارے ساتھ والے شہر وزیرآباد نے رات دن آر او دفتر پہ رش ڈالے رکھا اور اُن کو سیٹس مل گئی ۔
لہذا صبح کا دن بہت اہم ہے ہر کام چھوڑ لر احتجاج میں شامل ہونا ہے ۔ لاکھوں ووٹ پڑے ہیں پی ٹی آئی کو ڈسکہ سے اُس کے آدھے بھی نکل آئے تو یہ نظام زمین بوس ہو جائے گا ہمیں ہمارا حق مل جائے گا اور ملک میں آئین قانون کی حکمرانی ہو گی ۔

15/02/2024

مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاج

📆17 February 2024 | Saturday
⏰ 12:00PM

15/02/2024

‏اللہ الحق ہے... عمران خان کا سازش کا بیانیہ سچ ثابت ہو گیا.. مولانا نے سب کچھ اگل دیا 👇

‏"تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائے،عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید ہم سے رابطے میں تھے، دونوں نے سب جماعتوں کو کہا یہ سب کرنا ہے، اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگائ۔مولانا فضل الرحمان

15/02/2024

‏سائفر ،ڈونلڈ لُو،باجوہ،عدم اعتماد.
‏ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر پر جس نے ہمیشہ سچی بات کی قوم سے غداری نہیں کی.

‏آج مولانا فضل الرحمان نے بتا دیا کے وہ باجوہ تھا ۔۔!

15/02/2024

‏ہفتے کا دن بہت اہم دن ہے جس طرح آپ نے الیکشن کی تیاری کی تھی ویسے ہی آپ نے اس احتجاج کی کرنی ہے۔۔یہ آپ کی نسلوں کی جنگ ہے اس کو ہر حال میں جیتنا ہے۔۔!!

Address

Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share