Jamiat Ullama E Islam Darora

Jamiat Ullama E Islam Darora Political party

05/09/2024
انٹرا پارٹی الیکشن جمعیت علماء اسلام دیربالا حضرت مولانا مفتی سید احسان اللہ صاحب کو دوبارہ ضلعی امیر اور حضرت مولانا اع...
28/08/2024

انٹرا پارٹی الیکشن جمعیت علماء اسلام دیربالا
حضرت مولانا مفتی سید احسان اللہ صاحب کو دوبارہ ضلعی امیر اور حضرت مولانا اعجاز احمد صاحب کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
اللہ دونوں کو استقامت کے ساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں
آمین

07/07/2024

05/07/2024

22/01/2024

استاد محترم جناب مفتی حبیب زادہ حقانی صاحب امیر جمعیت علماء اسلام دیر بالا وامیدوار حلقہ پی کے 13 جناب مفتی سید احسان اللہ صاحب کے بارے چشم کشاہ حقیقت بیان فرما رہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام دیر بالا کا نامزد امیدوار پی کے 13جناب مفتی سید احسان اللہ صاب
08/01/2024

جمعیت علمائے اسلام دیر بالا کا نامزد امیدوار پی کے 13
جناب مفتی سید احسان اللہ صاب

آج تحصیل لرجم دیر بالا کے علاقہ گورکوہی میں ایک شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جس کے مہمانِ خصوصی امیر جمعیت علماء اسلام ...
18/06/2023

آج تحصیل لرجم دیر بالا کے علاقہ گورکوہی میں ایک شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جس کے مہمانِ خصوصی امیر جمعیت علماء اسلام دیر بالا مفتی سید احسان اللہ صاحب تحصیل امیر مولانا صدیق اللہ حقانی صاحب اور سابق امیدوار پی کے ٹین سید کریم شاہ صاحب تھے قافلہ شیخ الہند جمعیت علماء اسلام نئی شامل ہونے والوں میں میاں وزیر زادہ سابق کونسلر پی ٹی آئی میاں خان اللہ جماعت اسلامی سے اور شہاب الدین وغیرہ نے درجنوں ساتھیوں اور پوری خاندان سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیارکی
جمعیت علماء اسلام میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️

21/05/2022

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیرِ اہتمام
تقدس حرمین شریفین مارچ
شکریہ اہلیان پشاور

07/05/2022

اللہ معاف کرے
علماء کی اہانت
اور جھوٹے الزامات
پروپیگنڈے اور کردار کشیاں

11/04/2022

1. جب افغانستان سے نکلنے کے لیے اسلام آباد مانگا گیا تو دے دیا گیا۔*

2۔ جب امریکہ نے سی پیک کو رول بیک کرنے کا کہا تو کر دیا گیا۔*

3. جب امریکہ نے سی پیک کی خفیہ دستاویزات آئی ایم ایف کو دکھانے کا بولا تو ائی ایم کے حوالے کر دی گئیں

4. جب امریکہ نے معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا کہا تو معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی۔*

5. جب امریکہ نے اسٹیٹ بینک ائی ایم ایف کے حوالے کرنے کا کہا اور تو ائین میں ترمیم کر کے کر دیا گیا

6. وزارت خزانہ ایف بی آر سٹیٹ بینک مکمل طور پر آئی ایم ایف کے حوالے کر دیے گئے

7. جب امریکہ نے شکورے قادیانی کو مانگا تو راتو رات اس کو امریکہ پہنچا دیا گیا

8. جب عیسائی آقاؤں نے آسیہ بی بی کو مانگا تو تو دن رات ایک کرکے آسیہ کو آقاؤں کے حضور پیش کر دیا گیا

9. جب امریکہ بہادر نے حکم دیا تو کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیا گیا

10. جب امریکہ بہادر نے کہا تو ابھینندن چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر باعزت طریقے سے انڈیا کے حوالے کر دیا گیا

11. جب امریکہ نے کہا کلبوشن کی رہائی کیلیے قوانین تبدیل کرکے راہ ہموار کر دی گئی

امریکہ کو ایسے فرمابردار کے خلاف سازش کرنے کی کیا ضرورت تھی؟*

امریکہ کو کمزور پاکستان چاہیے اور عمران خان سے زیادہ پاکستان کا بیڑا غرق کس نے کیا ہے؟

*ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور*

Address

Darora Dir Upper
Darora
0944

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ullama E Islam Darora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ullama E Islam Darora:

Share