PPP Dargai - Malakand

PPP Dargai - Malakand Official Page Of PPP Dargai -Malakand

درگئی  پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے ضلعی رہنما اور صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ کے فرزند سید عثمان علی شاہ باچہ نے ...
16/10/2025

درگئی
پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے ضلعی رہنما اور صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ کے فرزند سید عثمان علی شاہ باچہ نے آج نہر بنگلہ اور درگئی پاٹک میں مرحومین کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
بعد ازاں انہوں نے درگئی میں پارٹی کے سرگرم رکن شیر نواب کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

 #ملاکنڈ پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے صدر و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے-9 سید احمد علی شاہ باچہ نے آج تح...
12/10/2025

#ملاکنڈ
پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے صدر و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے-9 سید احمد علی شاہ باچہ نے آج تحصیل بٹ خیلہ ویلج کونسل ملاکنڈ میں تنظیم سازی کے حوالے سے منعقدہ ایک اہم پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام کے دوران تین خاندانوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
ضلعی صدر سید احمد علی شاہ باچہ نے نئے شامل ہونے والے کارکنوں کو ٹوپیاں پہنائیں اور مبارکباد پیش کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ میں تنظیم سازی کا عمل مرحلہ وار شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت یونین کونسل اور ویلج کونسل کی سطح پر پارٹی ڈھانچے کو ازسرِنو منظم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کی پرانی تنظیموں کو مزید فعال کیا جائے گا جبکہ نئے اور باصلاحیت کارکنوں کو تنظیم میں شامل کر کے ایک مضبوط اور متحرک ٹیم تیار کی جائے گی۔

سید احمد علی شاہ باچہ نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، اور ضلع ملاکنڈ میں پارٹی کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے تمام جیالے متحد ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والا دور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

 #ملاکنڈ پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے صدر و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 9 سید احمد علی شاہ باچہ نے تحصیل...
11/10/2025

#ملاکنڈ
پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے صدر و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 9 سید احمد علی شاہ باچہ نے تحصیل بٹ خیلہ یونین کونسل ڈھیری جولاگرام میں سابق ڈسٹرکٹ ممبر اصغر خان سے انکے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
بعد ازاں ضلعی صدر نے ایثار بابا قلنگی میں پی پی پی کے دیرینہ کارکن کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
اس کے بعد ضلعی صدر نے یونین کونسل خار میں شکور خان کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی، دلہا اور اہلِ خانہ کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 #ملاکنڈ پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے صدر و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 9 سید احمد علی شاہ باچہ نے یونین...
05/10/2025

#ملاکنڈ
پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے صدر و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 9 سید احمد علی شاہ باچہ نے یونین کونسل کوپر میں ڈاکٹر یوسف کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
بعد ازاں ضلعی صدر نے یونین کونسل درگئی میں امیر رحمان مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
اس کے بعد ضلعی صدر نے یونین کونسل بدرگہ غاور کلی میں ماسٹر گل کریم کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی، دلہا اور اہلِ خانہ کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Address

Dargai
Dargai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Dargai - Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share