22/09/2025
تحصیل درگئی ضلع مالاکنڈ-:
آج بمورخہ 22 ستمبر 2025 بروز پیر صبح 00۔11 بجے کو دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات تحصیل درگئی میں نیبر ہوڈ کونسل خارکئی کے معزز کونسلران صاحبان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات تحصیل درگئی میڈم محترمہ آسماء سالار صاحبہ کیساتھ اپنے کونسل سے متعلقہ درپیش مسائل کے بارے میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری نیبرہوڈ کونسل خارکئی ، سپروائزر محکمہ بلدیات تحصیل درگئی سمیت دیگر سٹاف بھی موجود تھے۔