PTI NA9 PK24

PTI NA9 PK24 PTI Malakand NA9 PK24 , Junaid Akbar MNA✊ Pir Musavir Khan MPA✊

14/03/2024

Ameen

02/02/2024

ظلم کا حساب کتاب ایم پی اے اور صوبائی حکومت کے بغیر نہیں ہو سکتا اس لئے اپ لوگوں نے پیر مصور خان اور شکیل خان کو کامیاب کرانا ہے 🤗 جنید اکبر خان 😊

 😜
23/06/2022

😜

02/03/2022

‏پہلے شاہد خاقان عباسی کہتے تھے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان کر سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا

اب کہتے ہیں کہ یہ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط اور معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے

یہ لوگ کس برتن کے ڈھکن ہیں؟

22/01/2022

میں بڑی حوشی کے ساتھ یہ (Man of the Series)مین آف دی سیریز Car عمران خان کو دینا چاہتا ہوں 🤗 مرحوم عبدلقادر

Like Page & Video 📸
Share Post 👍

21/01/2022

پرویزخٹک سے محبت کا یہی وجہ ہے
پچھلے 4 سال میں ورکرز کا جو تذلیل اور پارٹی جو یرغمال ہواہے امید ہے انشاءاللّٰہ.پرویز خٹک کے قیادت میں ایک بار پھر وہی پوزیشن پہ آئے گی
جس طرح قائد پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز پالش اور پیراشوٹرز کے وجہ سے پیچھے چھوڑا گیاہے
خاص طور ہر یہ نظام ملاکنڈ میں عروج پہ ہے
تحریکی ساتھیوں کو برا بھلا کہا گیاہے ان کی تذلیل اور ان کے دلوں کو درد پہنچایاہواہے
انشاءاللّٰہ اس نظام کا خاتمہ.کرینگے اور عنقریب یہ نظام ختم ہونے والا ہے
اقتدار جاتے جاتے لوگوں آنکھیں بھی اہستہ آہستہ کھل رہی ہے اور ان کے رویوں میں بھی کافی تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے.
Like and Share thanks 👍😊

14/01/2022

یہ سسٹم اپکو یہ سب نہیں کرنے دیگھا 😏
اس کے لئے ضروری ہیں کہ جلد ازجلد اس سسٹم کو حتم کرکے اسلامی صدارتی نظام کا اعلان کرے 🙏🙏
کیونکہ جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک ہے وہاں صدارتی نظام ہے ۔۔۔۔
Share Post 🙏

Deeer hu Azmarooo 🤸
01/01/2022

Deeer hu Azmarooo 🤸

01/01/2022

تحصیل درگئی کی مئیر کے لئے تحصیل درگئی کے یوتھ کا مشترکہ امیدوار منصور احمد خان ✌
انصاف یوتھ درگئی 😘



😘👈

28/12/2021

Inshallah ✌️
تحصیل درگئی مئیر کے لئےمضبوط امیدوار منصور خان 😘
تحصیل درگئی کے سارے نوجوانوں کا متفقہ امیدوار منصور خان 💪۔۔ انشاء الله مئیر کا ٹکٹ منصور خان کو ملے گا🤗




🏏👈
✌️

Address

Dargai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA9 PK24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share