Tariq khan اتمان خیل

Tariq khan اتمان خیل پیج کو لائک اور فالو کریں ۔ شکریہ Ik lover

04/10/2024

سلمان اکرم راجہ کا خطرناک ٹوئیٹ
آج ہم وزیراعظم کو وزیراعظم ہاؤس سے پکڑ کر D چوک پہ لٹکائینگے ✌️

قاسم اور قاسم کے ابا،  ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے ،🔥✌🏻
09/11/2023

قاسم اور قاسم کے ابا، ماشاءاللہ
اللہ نظر بد سے بچائے ،🔥✌🏻

23/10/2023

سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے۔

21/10/2023

نہ جنت کا ٹکٹ نہ ایصال ثواب نہ بریانی نہ ٹرانسپورٹ نہ پیسے اسے کہتے ہیں محبت اور جنون

20/10/2023

*🚨💥شیخ رشید دوران انٹرویو ایک سوال کا جواب بھول گئے تو پرچیاں ٹٹولنے لگے۔* *انٹرویو وڑ گیا ہے 🤣🤣*

‏سکرپٹ سامنے پڑا ہے انٹرویو نشر ہونے سے پہلے ہی وڑ گیا ہے
20/10/2023

‏سکرپٹ سامنے پڑا ہے

انٹرویو نشر ہونے سے پہلے ہی وڑ گیا ہے

19/10/2023

نامعلوم شخص شیر افضل خان مروت کا پیچھا کر رہا تھا ، شیر افضل خان مروت نے خوب پٹائی کی 😂👏

14/10/2023

اج پشاور میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کا کانفرنس تھا

اس موقع پر یہ شخص پشتو میں کہہ رہا ھے

کہ میں نے علمائے کی پارٹی (JUI) چھوڑ دی میں نے علمائے کی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا
عمران خان زندہ باد

10/10/2023

*صداقت عباسی اس وڈیو میں کہہ رہا ہے کہ عمران خان کا حکم ہے کہ پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے ، ہم نے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرنی ، یہ وڈیو نومئی کی ہے*

*کومپنی نے اغواء کیا، ڈان نیوز دفتر پہنچایا اور اپنے ٹاؤٹ سے انٹرویو میں عمران خان کو ذمہ دار قرار دیا*🚨🚨🔥😜👀

*او ڈھیر سیانوں کم از کم یہ سب کرنے سے پہلے صداقت عباسی کے ٹویٹر اکاونٹ سے یہ ویڈیو ای ڈیلیٹ کروا دیتے*🖐🏻
‏میٹنگ ایوان صدر میں ہوئی محمود مولوی
میٹنگ زمان پارک میں ہوئی عثمان ڈار
زوم میٹنگ ہوئی صداقت عباسی🤣🤣🤣🤣

صداقت عباسی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان۔
جسٹس عادل شاہ زیب نے صداقت علی عباسی کو 9 مئی کے الزامات سے باعزت بری کر دیا🤣
Ok Who next ???
I think Farukh Habib ll be the next 🤣🤣🤣🤣

09/10/2023

*🚨💥پرویز خٹک کی چالاکیاں۔ 😂*

*‏پرویز خٹک نے علما کو بلایا۔۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا تھا کہ مساجد اور مدارس پر گفتگو ہو گی۔۔*

*پریس کانفرنس میں ساتھ بٹھا کر اعلان کر دیا کہ یہ لوگ میری جماعت میں شامل ہو گئے۔۔*
*ایک بندہ کھڑا ہوا اور بتایا کہ موضوع یہ نہیں تھا۔۔ میں جماعت اسلامی سے ہوں*
*کٹمل کے ساتھ پرینک ہو گیا 😛*

05/10/2023

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے
آپ کچھ بھی کر لیں آپ نے میچ ہارنا ہی ہے۔ان شاء اللہ

04/10/2023

سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں!
میں عمران خان کے ساتھ ڈٹی ہوئی تھی اور ڈٹی رہوں گی!
آؤ اب میرا مقابلہ کرو!


Address

Ghre Usmani Khil
Dargai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq khan اتمان خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq khan اتمان خیل:

Share