Govt Primary School Wartair

Govt Primary School Wartair Education

*اطلاع برائے والدین*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  گورنمنٹ سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل یکم ستمبر بروز منگل...
31/08/2026

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل یکم ستمبر بروز منگل کو کھل رہے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ آج ہی سے اپنے بچوں کے یونیفارم، بیگ وغیرہ درست کرلیں اور کل ان کی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ یکم 1 ستمبر بروز منگل سے...
29/08/2026

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ یکم 1 ستمبر بروز منگل سے کھل رہے ہیں۔
والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

منجانب: گورنمنٹ پرائمری سکول ورتیر

*اطلاع برائے والدین*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  گورنمنٹ سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل یکم ستمبر بروز پیر ...
31/08/2025

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل یکم ستمبر بروز پیر کو کھل رہے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ آج ہی سے اپنے بچوں کے یونیفارم، بیگ وغیرہ درست کرلیں اور کل ان کی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ

27/08/2025

Address

Dargai Fort
23060

Telephone

+923459451747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School Wartair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt Primary School Wartair:

Shortcuts

Share