09/01/2022
دالبندین۔ قبائلی رہنما خان آصف خان سنجرانی کے چھوٹے فرزند اور چئیرمین سینٹ صادق جان سنجرانی کے بھائی شہید سالار جان سنجرانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ جنازے میں اعلی سول و عسکری حکام سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔ سفر آخرت میں اللہ تعالٰی شہید سالار جان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔ 08-01-2022