Administrator Town Committees Tehsil Jampur

Administrator Town Committees Tehsil Jampur Service delivery is prime objective!

تحصیل جام پور کی تمام یونین کونسل میں سات 7 سال تک کے لیٹ پیدائش کی اندراج کی بغیر اضافی فیس کی اجازت دی جاتی ہے عوام ال...
07/01/2022

تحصیل جام پور کی تمام یونین کونسل میں سات 7 سال تک کے لیٹ پیدائش کی اندراج کی بغیر اضافی فیس کی اجازت دی جاتی ہے عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی پیدائش اندراج کو یقینی بنائیں شکریہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ/ ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل تحصیل جام پور

16/12/2021
02/12/2021

‏اب نادرا کا چائلڈ ریجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے لازمی ہے کہ آپ متعلقہ یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ ADLG کے دفتر میں رابطہ کریں۔ہمارا فیلڈ کا تمام عملہ اپنے دفاتر میں آپ کی شکایات سننے کے لئے موجود ہو گا۔ ‎

01/12/2021

پانی زندگی ہے!

01/12/2021
New Local governments constituted under PLGA 2019 are withdrawn by the Govt of Punjab. Local Governments PLGA 2013 are r...
18/10/2021

New Local governments constituted under PLGA 2019 are withdrawn by the Govt of Punjab. Local Governments PLGA 2013 are restored now. Thanks

  ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے پیچھے ایک لازوال ورثہ چھوڑا ہے۔ ہم اس ورثے کے ہمیشہ کے مقروض رہیں گے !!
10/10/2021


ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے پیچھے ایک لازوال ورثہ چھوڑا ہے۔ ہم اس ورثے کے ہمیشہ کے مقروض رہیں گے !!

Town Committee Hajipur sanitation.
24/09/2021

Town Committee Hajipur sanitation.

24/09/2021

اہلیانِ دجل سے گزارش ہے کہ غیر قانونی/غیر منظور شدہ کالونی/ٹاون میں تعمیرات اور خریداری کرتے ہوئے میونسپل سروس کا خیال رکھیں.

دجل واٹر سپلائی بل کی ادآئیگی کی ایک دفعہ پھر درخواست ہے. کچھ بلوں کی تفصیلات share کی جا رہی ہے. اہلیانِ دجل سے گزارش ہ...
24/09/2021

دجل واٹر سپلائی بل کی ادآئیگی کی ایک دفعہ پھر درخواست ہے. کچھ بلوں کی تفصیلات share کی جا رہی ہے. اہلیانِ دجل سے گزارش ہے بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں تاکہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی ممکن ہو سکے. جزاک اللہ. (کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں خاجہ بخش واٹر ریٹ. رابطہ نمبر 03346074320

23/09/2021

دجل کمیٹی انتظامیہ مغربی واٹر سپلائی سکیم پارک کی طرز پر محلہ قاضی والا پارک بھی اہلیانِ دجل کی مدد سے rehabilitate کرنا چاہتی ہے. تمام اہلیان دجل سے سپورٹ کی درخواست ہے.

Address

Town Commeettee Dajal
Dajal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Administrator Town Committees Tehsil Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share