Rais Muqaddas Ali Bhand PML-N

Rais Muqaddas Ali  Bhand PML-N PML N ORGANIZATION DISTRICT DADU
PML N ORGANIZATION WOMEN WING SINDH

03/09/2026

ولیج میوں خان بھنڈ میں اپنے عزیز دوست ماجد علی بھنڈ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر عدنان بھنڈ، نانو بھنڈ، فیضان بھنڈ اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ سب کی عبادات قبول فرمائے۔ آمین

علی رضا بھنڈ کو، جو اس معزز کمیٹی کے ممبر منتخب ہوئے ہیں، دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس ...
28/08/2026

علی رضا بھنڈ کو، جو اس معزز کمیٹی کے ممبر منتخب ہوئے ہیں، دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کو دیانتداری، خلوص اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اس کے ساتھ ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سندھ کی نئی تنظیمی کمیٹی کے تمام معزز عہدیداران، چیئرمین اور اراکین کو بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یقین ہے کہ آپ سب کی مشترکہ کاوشوں سے سندھ بھر میں پارٹی مزید مضبوط اور منظم ہوگی، اور نوجوانوں کی نمائندگی پہلے سے زیادہ مؤثر انداز میں سامنے آئے گی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی خدمت، ترقی اور استحکام کی علامت رہی ہے، اور ان شاء اللہ یہ نیا تنظیمی ڈھانچہ اسی مشن کو مزید آگے بڑھائے گا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

بڑی کامیابی، بڑا اقدام! ✨موہنجو دڑو پاسنجر ٹرین کی بحالی پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں:وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب...
25/08/2026

بڑی کامیابی، بڑا اقدام! ✨
موہنجو دڑو پاسنجر ٹرین کی بحالی پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں:

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب اور ان کی محنتی ٹیم
ڈی ایس کراچی و سکھر
سیکرٹری ریلوے سندھ عابد علی صاحب

اور خصوصی شکریہ گورنر سندھ سید نہال ہاشمی صاحب کا۔

یہ فیصلہ عوامی ریلیف کی واضح مثال ہے اور مسلم لیگ (ن) کی عوام دوستی کا ثبوت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے مزید ترقیاتی اقدامات جاری رہیں گے

اس اہم عوامی منصوبے کے لیے بحیثیت رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع دادو، میری کاوشیں بھی شامل رہیں جن پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

یہ صرف ایک ٹرین کی بحالی نہیں بلکہ عوام کے سفر، روزگار اور سہولت کی بحالی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی خدمت کے لیے عملی اقدامات کرتی آئی ہے اور کرتی رہے گی۔





بڑی کامیابی، بڑا اقدام! ✨موہنجو دڑو پاسنجر ٹرین کی بحالی پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں:وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب...
25/08/2026

بڑی کامیابی، بڑا اقدام! ✨
موہنجو دڑو پاسنجر ٹرین کی بحالی پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں:

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب اور ان کی محنتی ٹیم
ڈی ایس کراچی و سکھر
سیکرٹری ریلوے سندھ عابد علی صاحب

اور خصوصی شکریہ گورنر سندھ سید نہال ہاشمی صاحب کا۔

یہ فیصلہ عوامی ریلیف کی واضح مثال ہے اور مسلم لیگ (ن) کی عوام دوستی کا ثبوت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے مزید ترقیاتی اقدامات جاری رہیں گے۔

یہ فیصلہ عوامی ریلیف کی واضح مثال ہے اور مسلم لیگ (ن) کی عوام دوستی کا ثبوت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے مزید ترقیاتی اقدامات جاری رہیں گے۔



وہ قربانیاں یاد رکھو جنہوں نے ہمیں آزادی دی 🇵🇰یہ زمین، یہ پرچم، یہ ہوا — سب ہمارے بزرگوں کی امانت ہے۔آؤ اس امانت کی حفاظ...
14/08/2026

وہ قربانیاں یاد رکھو جنہوں نے ہمیں آزادی دی 🇵🇰
یہ زمین، یہ پرچم، یہ ہوا — سب ہمارے بزرگوں کی امانت ہے۔
آؤ اس امانت کی حفاظت کریں اور پاکستان کو عظیم بنائیں۔
یومِ آزادی مبارک ہو! 🌙✨

14/05/2026

Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani
PMLN Lahore
Pmln Karachi
Pmln Lawyers Wing Sindh

* وزیراعظم اور کے پی نے کیا مطالبہ کیا ہے کہ بی آئی ایس پی صوبوں کے حوالے کیا جائے؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری ک...
14/05/2026

* وزیراعظم اور کے پی نے کیا مطالبہ کیا ہے کہ بی آئی ایس پی صوبوں کے حوالے کیا جائے؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا اظہارِ لاعلمی
* میڈیا ٹاک کے دوران شازیہ مری کی لقمہ دینے کی کوشش پر چیئرمین پی پی پی کا ٹوکتے ہوئے کہنا: 'میں نے آپ سے نہیں پوچھا'
* بلاول بھٹو زرداری اور شازیہ مری کے مابین دلچسپ مکالمہ، 'سر میں بتا رہی تھی' کے جواب میں بلاول نے 'تھینک یو' کہہ کر بات ختم کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اس وقت ایک دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال دیکھنے میں آئی جب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مستقبل کے حوالے سے ایک اہم سوال اٹھایا گیا۔ میڈیا ٹاک کے دوران سینئر صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا وزیراعظم اور خیبر پختونخوا حکومت نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ بی آئی ایس پی کو اب باقاعدہ طور پر صوبوں کے حوالے کر دیا جائے؟ اس اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے مکمل حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں بالکل اندازہ نہیں ہے کہ صحافی کس وزیر یا کس مطالبے کی بات کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری ابھی اس سوال کا جواب دے ہی رہے تھے کہ ان کے ساتھ موجود پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما شازیہ مری نے گفتگو میں لقمہ دیتے ہوئے وضاحت کی کہ 'فیصل کنڈی نے ایسا کہا ہے'۔ شازیہ مری کی اس مداخلت پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے انہیں پریس کانفرنس کے دوران ہی فوری طور پر ٹوک دیا اور برجستہ انداز میں کہا کہ 'میں نے آپ سے نہیں پوچھا'۔ بلاول بھٹو زرداری کے اس جملے پر شازیہ مری نے فورا صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'سر، میں صرف بتا رہی تھی'، جس پر بلاول بھٹو زرداری نے مسکراتے ہوئے مختصر جواب دیا کہ 'تھینک یو' اور اس کے ساتھ ہی دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والا یہ دلچسپ مکالمہ ختم ہو گیا۔

10/01/2026

Address

Bhand House Mazdoorabad Dadu
Dadu
72400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais Muqaddas Ali Bhand PML-N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rais Muqaddas Ali Bhand PML-N:

Shortcuts

Share