Pakistan Muslim league (N) Chitral

Pakistan Muslim league (N) Chitral -Our vision is a strong, democratic, developed and prosperous chitral in which every citizen enjoy equal rights and benefit..

28/04/2026

پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا نے 25کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی ۔شکریہ نیپرا

نیپرا نے 15کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے نہ صرف لائسنس کی شرط ختم کی ہے بلکہ فیس بھی ختم کردی

28/04/2026
25/04/2026

پاکستان مسلم لیگ ن چترال لوئر کے صدر فوکل پرسن ٹو پرائم منسٹر جناب عبد الولی خان ایڈوکیٹ صاحب کے استعفیٰ دینے کی اصل کہانی اور حقائق کچھ اور ہیں جو کہ نام نہاد اور خود ساختہ ترجمانوں کے علم میں نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

عبد الولی خان صاحب پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک قیمتی اثاثہ اور ایک بے لوث خدمت گار شخصیت ہیں جنہوں نے چترال کے رکے ہوئے وفاقی پراجیکٹس کو پھر سے شروع کروانے میں سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کیا ہے صدر صاحب نے بغیر کسی زاتی لالچ کے چترال کے فلاح و بہبود کے لیے مؤثر کردار ادا کیا ان کی زاتی ریکوئسٹ اور کوششوں کی وجہ سے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب نے چترال میں دانش سکول کا اعلان کیا اور اب اسکی تعمیر بھی شروع ہوچکی ہے ۔صدر صاحب نے لواری اپروچ روڈ کو مکمل کروانے میں بھی زبردست کردار ادا کیا قومی سطح پر چترالی قوم کے مستقبل سنوارنے والے پراجیکٹس منظور کروائے۔

صدر صاحب کارکنان کی توانا اور موثر آواز ہیں گزشتہ دنوں میٹنگ میں تمام کارکنان نے صدر صاحب کی خدمات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا صدر صاحب نے اس میٹنگ میں کارکنان کے حلقوں کے مسائل صوبائی قیادت کی جانب سے حل نا کرنے اور قیادت کی طرف سے کارکنان کو ہمیشہ ہر معاملے میں نظر انداز کرنے پر دل برداشتہ ہوکر مستعفی ہونے کا جزباتی فیصلہ کیا جو کہ کارکنان نے مسترد کیا اور کثرت رائے سے متفقہ فیصلہ ہوا کہ پندرہ دن تک کارکنان کے تحفظات دور نا کیے گئے تو صدر صاحب آئندہ کا جو بھی لائحہ عمل دینگے سب اس کے فیصلے کی تائید اور توثیق کرینگے چاہے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس ہو احتجاج ہو یا
تمام انتظامی عہدوں مدر ونگ اور اس کے ذیلی تنظیموں کے عہدوں سے استعفیٰ دینا ہو سب ملکر دینگے انشاء اللہ
صدر صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں ♥️

عمران الملک صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل دروش ضلع چترال لوئیر

25/04/2026
25/04/2026

Address

Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim league (N) Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Muslim league (N) Chitral:

Shortcuts

Share