PMLN Youth wing upper chitral

PMLN Youth wing upper chitral پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نواز شریف سے بہتر کوئی نہیں

08/02/2026

inteshari fesaadi tolla

25/01/2026
shahzada sb the great
23/01/2026

shahzada sb the great

23/01/2026
23/01/2026
18/12/2025

میں نے ہمیشہ یہ بات کہی ہے کہ چاہے لیپ ٹاپس کی تقسیم ہو یا چین میں ٹریننگ کے لیے بچوں کو بھیجنا، سب کچھ میرٹ پر ہونا چاہیے۔ حال ہی میں پورے پاکستان سے ایک ہزار بچے اور بچیاں وفاقی وسائل سے چین گئے اور زراعت کے میدان میں اعلیٰ تربیت حاصل کر کے واپس آئے۔ اسی طرح جب میں پنجاب کا خادم تھا تو سرکاری خرچ پر چھ سو بچوں کو چینی زبان سیکھنے کے لیے بھیجا گیا۔

یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ میں جہاں بھی ذمہ داری میں رہا، پروگرامز صرف ایک صوبے تک محدود نہیں تھے۔ لیپ ٹاپس ہوں، وظائف ہوں یا پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (PEEF)، ان سب میں پورے پاکستان کے بچوں اور بچیوں کے لیے کوٹہ رکھا گیا۔ انہی وظائف کی بدولت آج لاکھوں نوجوان ڈاکٹر، انجینئر، لیکچرر اور اساتذہ بن چکے ہیں۔

میرا یہ ایمان ہے کہ پاکستان کی ترقی کسی ایک صوبے سے نہیں، بلکہ چاروں صوبوں کی مشترکہ ترقی سے ممکن ہے۔ جب سب صوبے آگے بڑھیں گے، تب ہی پاکستان عظیم بنے گا، ان شاء اللہ۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی یونیورسٹی آف ہری پور میں منعقدہ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب*

18/12/2025

مجھے آج یہاں حاضر ہو کر دلی خوشی ہو رہی ہے، اور اس کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ میں خیبر پختونخوا، بالخصوص ہزارہ ڈویژن کے شہر ہری پور میں موجود ہوں۔ یہ صوبہ دلیر اور غیور عوام کا صوبہ ہے، جنہوں نے دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ یہاں کے عوام، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کی بدولت آج پاکستان قائم و دائم ہے۔ تاریخ ان عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی بلکہ ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھے گی۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی یونیورسٹی آف ہری پور میں منعقدہ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب*

06/12/2025

@

06/12/2025

Address

Upper Chitral
Chitral
17710

Telephone

+923460973009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Youth wing upper chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Youth wing upper chitral:

Share