Upper Chitral Torkhow

Upper Chitral Torkhow Beauty of torkhow

The gateway to Torkhow
19/08/2026

The gateway to Torkhow


19/08/2026

Hai Hai Suraya ❌
Hai Hai Telenor ✅

   Thele two mighty and historical places of TORKHOW
06/07/2026




Thele two mighty and historical places of TORKHOW

سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلتی نا منظور!Deputy Commissioner Upper Chitral
15/05/2026

سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلتی نا منظور!
Deputy Commissioner Upper Chitral

بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال

اپر چترال کے پی ایس ٹی فیز ٹو کے امیدوار شدید پریشانی کا شکار

اپر چترال کے پی ایس ٹی فیز ٹو کے تمام امیدوار اس وقت سخت ذہنی دباؤ میں ہیں۔ آفس والوں کی جانب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ جمعے کے دن فیز ٹو کے آرڈرز جاری کر دیے جائیں گے، لیکن افسوس کہ ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

جبکہ تقریباً پورے خیبر پختونخوا کے اضلاع میں پی ایس ٹی فیز ٹو کے آرڈرز جاری ہو چکے ہیں، لیکن اپر چترال کے امیدوار اب بھی منتظر ہیں، باوجود اس کے کہ ان کے کیسز میں کوئی پیچیدگی بھی موجود نہیں ہے۔

امیدواروں کا کہنا ہے کہ اگر مزید تاخیر کی گئی تو وہ پرامن احتجاج کے لیے دفتر کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اپر چترال کے پی ایس ٹی فیز ٹو آرڈرز بلا تاخیر جاری کیے جائیں تاکہ وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکیں۔

لہٰذا آپ جناب صاحبان سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کیا جائے۔

Reporter: Ali Jaffar

05/03/2026



05/03/2026



19/02/2026




Address

Chitral Upper
Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper Chitral Torkhow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Upper Chitral Torkhow:

Shortcuts

Share