Sahibzada Asad Mumtaz Maharvi

Sahibzada Asad Mumtaz Maharvi Public Worker | Political Activist | Youth Leader
Serving the people with honesty, integrity, and dedication. Your voice. Your rights. Your future.

Focused on development, education, youth empowerment, and social justice.

(لالیکا گروپ پی پی 239 .)فاروق میتلہ کے صاحبزادے اور نوید میتلہ کے بھتیجے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت اللہ تعالیٰ نو بیاہتا ...
24/05/2026

(لالیکا گروپ پی پی 239 .)فاروق میتلہ کے صاحبزادے اور نوید میتلہ کے بھتیجے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت اللہ تعالیٰ نو بیاہتا جوڑے کو خوشیوں بھری اور بابرکت زندگی عطا فرمائے۔

* **سید علی رضا شاہ صاحب*** **سید امین شاہ صاحب*** **سعید خان اکوکا صاحب*** **آصف چیمہ صاحب*** **امجد چوہان صاحب**کے ہمر...
23/05/2026

* **سید علی رضا شاہ صاحب**
* **سید امین شاہ صاحب**
* **سعید خان اکوکا صاحب**
* **آصف چیمہ صاحب**
* **امجد چوہان صاحب**

کے ہمراہ ڈاکٹر اویس کی شادی میں شرکت کی۔۔

23/05/2026
(جھیڈواں )اقبال خان صاحب جھیڈوکی بھابھی کی وفات پر حاضری
23/05/2026

(جھیڈواں )اقبال خان صاحب جھیڈو

کی بھابھی کی وفات پر حاضری

* (لالیکا گروپ پی پی 239)چوہدری ظہیر نمبردار (1 گجانی)* چوہدری محمد حسین (25 گھجانی)* چوہدری صفدر جٹ (18 گھجانی)* چوہدری...
21/05/2026

* (لالیکا گروپ پی پی 239)چوہدری ظہیر نمبردار (1 گجانی)
* چوہدری محمد حسین (25 گھجانی)
* چوہدری صفدر جٹ (18 گھجانی)
* چوہدری غضنفر (28 گھجانی)
* چوہدری شہزاد نمبردار (6 گھجانی)
* چوہدری عابد صاحب (6 گھجانی)
* حاجی انور کمبوہ (30 گھجانی)
* چوہدری آصف کمبوہ (30 گھجانی)
* چوہدری امان اللہ (27 گھجانی)
* حیدر بھائی (6 گھجانی) چوہدری ادریس (8 گجانی) ہمراہ مختلف شخصیات کی وفات پر ان کے لواحقین سے ملاقات کی، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

عرسِ مبارک پر آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور باعثِ برکت ہے...
20/05/2026

عرسِ مبارک پر آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور باعثِ برکت ہے۔

تشریف آوری کا بے حد شکریہ۔

لالیکا گروپ پی پی-239  چوہدری صفدر جٹ صاحب (سابق چیئرمین)چوہدری وقاص بولا جٹ صاحب،تشریف آوری کا بہت شکریہ۔
16/05/2026

لالیکا گروپ پی پی-239 چوہدری صفدر جٹ صاحب (سابق چیئرمین)
چوہدری وقاص بولا جٹ صاحب،
تشریف آوری کا بہت شکریہ۔

* **صاحبزادہ فتح محمد صاحب*** **سعید خان اکوکا صاحب*** **چاچا زغیم شاہ صاحب*** **چاچا امین شاہ صاحب*** **امتیاز خان لکھو...
15/05/2026

* **صاحبزادہ فتح محمد صاحب**
* **سعید خان اکوکا صاحب**
* **چاچا زغیم شاہ صاحب**
* **چاچا امین شاہ صاحب**
* **امتیاز خان لکھویرا صاحب**
* **آصف چیمہ صاحب**
* **اعجاز نمبردار صاحب** (9 گجانی)
* **وقاص جوئیہ صاحب** (10 گجانی)
* **چوہدری غضنفر صاحب** (28 گجانی)
* **چوہدری ناصر صاحب** (3 گجانی)
* **چوہدری ادریس صاحب** (8 گجانی)
* **رانا جعفر صاحب** (2 گجانی)

> "۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھےاس۔)*

14/05/2026

بہت شکریہ پیارے بھائی AD Joyia صاحب❤️

اپنے حلقے کے لوگوں کے لیے اپنے بھائیوں کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے حاضر ہوں پیج پر نمبر دیا ہوا ہے وہ میرا ذاتی نمبر ہے کسی بھائی کو میری ضرورت ہو کسی ادارے میں میں ہر وقت حاضر ہوں دعاؤں کی درخواست
آپ کا اپنا
آپکا بھائی صاحبزاہ اسد ممتاز مہاروی❤️

Address

Mahar Sharif
Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Asad Mumtaz Maharvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category