صاحبزادہ اسد ممتاز مہاروی کھرل

صاحبزادہ اسد ممتاز مہاروی کھرل Public Worker | Political Activist | Youth Leader
Serving the people with honesty, integrity, and dedication. Your voice. Your rights. Your future.

Focused on development, education, youth empowerment, and social justice.

24/08/2026

محکمہ آبپاشی، لاہور
میاں عالم داد لالیکا صاحب
صاحبزادہ اسد ممتاز
میاں احسن صاحب

24/08/2026

لالیکا گروپ پی پی 239: میاں عالم داد لالیکا صاحب اور صاحبزادہ اسد ممتاز مہاروی کی حلقے میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت

3 گجیانی میں چوہدری خالد صاحب، چوہدری ناصر صاحب اور چوہدری غضنفر صاحب سے حلقے کی سیاسی و عمومی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ا...
23/08/2026

3 گجیانی میں چوہدری خالد صاحب، چوہدری ناصر صاحب اور چوہدری غضنفر صاحب سے حلقے کی سیاسی و عمومی صورتحال پر تفصیلی گفتگو اور خیالات کا تبادلہ ہوا۔

22/08/2026

چوہدری سعود مجید صاحب کے ہمراہ لاہور میں شادی میں شرکت۔

19/08/2026

لالیکا گروپ پی پی 239۔ میاں عالم داد لالیکا صاحب، ایم این اے اور صاحبزادہ اسد ممتاز مہاروی، حلقے میں۔

آج سجاد جتھول صاحب کے پاس گپ شپ ہوئی، پھر ان کے ہمراہ ایک جگہ فاتحہ خوانی کے لیے گئے۔"
18/08/2026

آج سجاد جتھول صاحب کے پاس گپ شپ ہوئی، پھر ان کے ہمراہ ایک جگہ فاتحہ خوانی کے لیے گئے۔"

18/08/2026
لالیکا گروپ پی پی 239: حلقے میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی۔
17/08/2026

لالیکا گروپ پی پی 239: حلقے میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی۔

10 گھجانی سے جوئیہ  برادری، 11 گھجانی سے صدیق نمبردار صاحب، اور بستی جولے لال سے امین صاحب کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ...
17/08/2026

10 گھجانی سے جوئیہ برادری، 11 گھجانی سے صدیق نمبردار صاحب، اور بستی جولے لال سے امین صاحب کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ سب کی محبت، خلوص اور تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے۔

Address

Mahar Sharif
Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صاحبزادہ اسد ممتاز مہاروی کھرل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category