WASA Chiniot

WASA Chiniot WASA is Responsible for Provision of Clean Drinking Water and Sanitation services to the inhabitants of Chiniot!!

واسا چنیوٹ کا فیلڈ اسٹاف روزانہ کی بنیاد پر شہر بھر میں سیوریج لائنوں کی صفائی، ڈی سلٹنگ اور نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر ب...
07/09/2026

واسا چنیوٹ کا فیلڈ اسٹاف روزانہ کی بنیاد پر شہر بھر میں سیوریج لائنوں کی صفائی، ڈی سلٹنگ اور نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے متحرک ہے۔

شہریوں کو بہتر اور بروقت نکاسیٔ آب کی سہولیات فراہم کرنا واسا چنیوٹ کی اولین ترجیح ہے۔ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔

WASA Chiniot — Committed to serving citizens, every day.
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں، عزم اور حوصلے کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں، عزم اور حوصلے کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور خدمت کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

واسا چنیوٹ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ دفاعِ پاکستان کی مبارکباد

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

06/09/2026

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

رات گئے بارش شروع ہوتے ہی واسا چنیوٹ کا عملہ ہائی الرٹ ہو گیا۔ فیلڈ ٹیمیں ضروری مشینری اور آلات کے ہمراہ مختلف مقامات پر...
06/09/2026

رات گئے بارش شروع ہوتے ہی واسا چنیوٹ کا عملہ ہائی الرٹ ہو گیا۔ فیلڈ ٹیمیں ضروری مشینری اور آلات کے ہمراہ مختلف مقامات پر موجود ہیں اور بارشی پانی کی بروقت نکاسی کے لیے بھرپور انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

شہریوں کو نکاسیٔ آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے واسا چنیوٹ کی ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں مصروفِ عمل ہیں۔

بارش ہو یا مشکل کی گھڑی، واسا چنیوٹ شہریوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔ 💙
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

واسا چنیوٹ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔شہر میں نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے، سیوریج م...
05/09/2026

واسا چنیوٹ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔

شہر میں نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے، سیوریج مسائل کے فوری ازالے اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے واسا چنیوٹ کی فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔

شہریوں کی خدمت، واسا چنیوٹ کی اولین ترجیح ہے۔ 💙
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

واسا چنیوٹ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر رات بھر شہر میں ڈیسلٹنگ کے عمل میں مصروفِ عمل ہے۔ سیوریج لائنوں اور نالوں کی صفائی...
05/09/2026

واسا چنیوٹ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر رات بھر شہر میں ڈیسلٹنگ کے عمل میں مصروفِ عمل ہے۔ سیوریج لائنوں اور نالوں کی صفائی کا سلسلہ جاری ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اور شہریوں کو درپیش مسائل کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جا سکے۔

شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب کی سہولت فراہم کرنا واسا چنیوٹ کی اولین ترجیح ہے۔ 💙
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

بارش کے آغاز کے ساتھ ہی واسا چنیوٹ کا فیلڈ اسٹاف جدید مشینری اور ضروری آلات کے ہمراہ فیلڈ میں متحرک ہو گیا۔ شہریوں کو نک...
04/09/2026

بارش کے آغاز کے ساتھ ہی واسا چنیوٹ کا فیلڈ اسٹاف جدید مشینری اور ضروری آلات کے ہمراہ فیلڈ میں متحرک ہو گیا۔ شہریوں کو نکاسیٔ آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور بارشی پانی کی بروقت نکاسی کے لیے ٹیمیں مختلف مقامات پر مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔

شہریوں کی سہولت اور محفوظ نکاسیٔ آب، واسا چنیوٹ کی اولین ترجیح ہے۔ 💙
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محترمہ عائشہ رضوان کے خصوصی احکامات پر، مینیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد عارف وڑائچ کی زیرِ نگرانی واسا چنیوٹ...
03/09/2026

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محترمہ عائشہ رضوان کے خصوصی احکامات پر، مینیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد عارف وڑائچ کی زیرِ نگرانی واسا چنیوٹ کی جانب سے چاہ ٹبیان والا ڈسپوزل پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

چاہ ٹبیان والا ڈسپوزل کا ٹرانسفارمر سال 2023ء میں چوری ہوگیا تھا، جس کے بعد مسلسل کاوشوں اور بھرپور کوششوں کے نتیجے میں آج ڈسپوزل پر نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا ہے۔

ان شاء اللہ آج شام تک مطلوبہ پرمٹ حاصل ہونے کے بعد ٹرانسفارمر کو انرجائز کر کے باقاعدہ آپریشنل کر دیا جائے گا، جس سے ڈسپوزل اسٹیشن کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی اور شہریوں کو نکاسیٔ آب کی سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

واسَا چنیوٹ، شہریوں کی بہتر خدمت کے لیے مسلسل سرگرمِ عمل۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

واسا چنیوٹ کی جانب سے گڑھا محلہ میں پانی کے اوور فلو کے مسئلے کو فوری طور پر حل کر دیا گیا۔ فیلڈ اسٹاف نے بروقت کارروائی...
03/09/2026

واسا چنیوٹ کی جانب سے گڑھا محلہ میں پانی کے اوور فلو کے مسئلے کو فوری طور پر حل کر دیا گیا۔ فیلڈ اسٹاف نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر مسئلے کا جائزہ لیا اور نکاسیٔ آب کو بحال کر دیا۔

شہریوں کو درپیش نکاسیٔ آب کے مسائل کا بروقت ازالہ اور بہتر سروسز کی فراہمی کے لیے واسا چنیوٹ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر متحرک ہے۔

واسا چنیوٹ — شہریوں کے مسائل کا بروقت حل، ہماری اولین ترجیح۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Chiniot

Address

Sattelite Town Chiniot
Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share