17/02/2026
یہ دو بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک مانگ رہے تھے ایک بھکاری کا ایک ہاتھ نہیں تھا اور وہ اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا۔۔۔
بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا
جب فراڈی کو تھپڑ پڑا تو لنگڑے فقیر نے بھی دوڑ لگا دی
😂😂😂
رمضان قریب ہے زکوۃ،عطیات اور فطرانہ دیتے وقت مستحقین کو تلاش کریں ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں........!!!!!