Voice Of Kot ismail

Voice Of Kot ismail آپ کی آواز

11/04/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہمارے گاؤں کے نکھرتے ابھرتے نوجوانوں میں سے ایک نوجوان
مہر محمد شاویز ہرل پنجاب پولیس 🥰🧑‍✈️
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ بھائی کو مزید عزتوں اور ترقیوں سے نوازے آمین 🤲💞

06/04/2026

چاچے منظور کمہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آئی

02/04/2026

ماشاءاللہ گاؤں کی معزز شخصیات نے
جناب اکرام ساجد مسن صاحب کو مبارکباد پیش کی پھول برسائے اور نیک خواہشات اور مزید ترقیوں کی دعائیں کیں 💞

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ جناب محترم اکرام ساجد مسن صاحب کو مزید عزتوں اور ترقیوں سے نوازے آمین 🤲🫡💞

28/03/2026

ہمارے گاؤں کی ماشاءاللہ کامیاب شخصیت جناب ایڈووکیٹ علی حسنین ولد محمد علی بھٹی صاحب CT 41 کے پروگرام میں خصوصی شرکت اور گفتگو ماشاءاللہ سلامت رہیں اللّٰہ تعالیٰ مزید عزتوں اور ترقیوں سے نوازے آمین 🤲

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے گاؤں کی نہایت معزز شخصیت نہایت قابل محنتی فرض شناس ایماندار آفیسر جناب اکرام ساجد مسن صاحب کو ...
26/03/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہمارے گاؤں کی نہایت معزز شخصیت
نہایت قابل محنتی فرض شناس ایماندار آفیسر جناب
اکرام ساجد مسن صاحب کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے پرموشن پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ مزید عزتوں اور ترقیوں سے نوازے ہمیشہ سلامت رکھیں آمین 🫡

06/03/2026

ہاں جی سمجھ آ گئی اے ساریاں بھراواں نوں

جے نئی آئی تے ساڈی نکی ٹیم نوں ملو 😁🥰

#کرکٹ #ٹیم

04/03/2026

کوٹ اسماعیل کے نوجوانوں کی تنظیم کا مقصد 👏
آپ اس کے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں 🤔

08/02/2026

محمد بلال انور بھٹہ کی بارات پر
چاچا یارا شیخ 😁😄🫣

03/02/2026

پنڈ کوٹ اسماعیل دے پیارے لوگ ❤️💞💖

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے گاؤں کے تینوں شہزادے شادی شدہ افراد کی لسٹ میں آ گئے 😉😘اللّٰہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں اور ترقیاں ...
01/02/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے گاؤں کے تینوں شہزادے شادی شدہ افراد کی لسٹ میں آ گئے 😉😘
اللّٰہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں اور ترقیاں عطا فرمائیں آمین 🤲

ارشد بشیر بھٹہ 😘
شان بشیر بھٹہ 😘
عقیل نذیر بھٹہ 😘

29/01/2026

استاد شوکت شیخ ❤
اینڈ
استاد بہادر شیخ ❤
ڈھول کی تھاپ پر رقص کرواتے ہوئے ❤️😊
کوٹ اسماعیل دے نامور ڈھول ماسٹر

Address

Kot Ismail
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kot ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share