Diamer Astore Forest Circle

Diamer Astore Forest Circle Forest

حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے سرکاری ملازمین اور کنٹیجینٹ پیڈ ملازمین کی تنخواہوں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
07/07/2020

حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے سرکاری ملازمین اور کنٹیجینٹ پیڈ ملازمین کی تنخواہوں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

06/07/2020
چلاس کے علاقہ تھور شیطن کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ڈی ایف او چلاس زاہد اللہ  شیطن پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ...
05/07/2020

چلاس کے علاقہ تھور شیطن کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ڈی ایف او چلاس زاہد اللہ شیطن پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ لے کر موقع پر موجود فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنگل میں لگی آگ کو قابو پانے کے لئے تمام وسائل صرف کئے جائیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات چلاس نے تھور کے عمائدین کی مدد سے آگ پر قابو پانے کے لئے مزید ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو حکمت عملی سے آگ پر قابو پانے کے لئے کردار ادا کریں گے جبکہ آر آیف او احتشام اور فارسٹر یوسف کم وسائل کے باوجود تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے عوامی تعاون سے آگ پر قابو پانے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔۔۔

چلاس تھور شیطن جنگل میں لگی آگ کو بجھانے میں تھور کے عوام اور فاریسٹ کا عملہ مصروف عمل...
05/07/2020

چلاس تھور شیطن جنگل میں لگی آگ کو بجھانے میں تھور کے عوام اور فاریسٹ کا عملہ مصروف عمل...

 آج مورخہ یکم جولائی 2020 کو محکمہ جنگلات دیامر استور ڈویژن کے زیر اہتمام   کا آغاز کیا گیا جس میں   کے تحت ہزاروں پودے ...
02/07/2020


آج مورخہ یکم جولائی 2020 کو محکمہ جنگلات دیامر استور ڈویژن کے زیر اہتمام کا آغاز کیا گیا جس میں کے تحت ہزاروں پودے لگا دیئے جائیں گے پروقار مگر سادہ تقریب کے مہمان خصوصی نے پودا لگا کر اس مہم کا آغاز کر دیا. جس میں کنزویٹر فاریسٹ دیامر استور ڈویژن اجلال احمد، ڈایکٹر صحت دیامر استور ڈویژن ڈاکٹر عبدلرشید، ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدلحکیم، ڈی ایف او چلاس زاہد اللہ اور اے سی ایف دیامر استور اشفاق احمد نے بھی پودے لگا کر اس مہم کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کیا اس موقع پت کمشنر دیامر استور ڈویژن فہیم خان آفریدی نے کہا کہ دیامر قدرتی جنگلات سے مالا مال ہے مگر بدقسمتی سے اس قومی جنگلات کی حفاظت نہ ہو سکی اور یہ سرمایہ ہم سے ختم ہوتا جا رہا ہے. اب پروگرام کے تحت لاکھوں درخت لگائے جائیں گے جس سے اس علاقہ کا حسن دوبالا ہوگا. اور بابوسر سرسبز اور شاداب ہوگا. کنزرویٹر فارسٹ دیامر استور ڈویژن اجلال احمد نے کہا کہ محکمہ جنگلات دیامر کم وسائل کے باوجود جنگلات کی حفاظت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں پروگرام کے تحت بابوسر میں پچاس ہزار پائیںن کے درخت لگانے کا ہدف پورا کیا جائے گا جبکہ آج کے دن 1200 درخت لگا کر اس مہم کی شروعات کی گئی دریں اثناء پروگرام میں شرکت کرنے والے شرکاء نے کرونا SOP's کے تحت سرسبز بابوسر پروگرام کو اختتام پزیر کیا.

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamer Astore Forest Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Diamer Astore Forest Circle:

Share