JUI Digital Media Cell City Chichawatni

JUI Digital Media Cell City Chichawatni Jamiat Ulema-e-Islam (Urdu: جمیعت علماءِ اسلام, abbreviated as JUI, translated as Assembly of Islamic

چیچہ وطنی کی سب سے پسماندہ حال کالونی کے رہائشیوں کی آواز بنیں ، گلستان کالونی کو حق ملنا چاہئے ۔
20/06/2026

چیچہ وطنی کی سب سے پسماندہ حال کالونی کے رہائشیوں کی آواز بنیں ،
گلستان کالونی کو حق ملنا چاہئے ۔

ملاقات جمعیت علماء اسلام سٹی چیچہ وطنی کے وفد کی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام سٹی مولانا عبدالحنان گجر کی قیادت میں ای...
05/05/2026

ملاقات
جمعیت علماء اسلام سٹی چیچہ وطنی کے وفد کی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام سٹی مولانا عبدالحنان گجر کی قیادت میں ایس ایچ او سٹی سے شہر کے امن و امان کے حوالے سے تفصیلی ملاقات
گزشتہ چند دنوں سے ناخوش گوار واقعات پر سٹی ایس ایچ او رائے قمر عباس نے بریفننگ دی اور واضح کیا کہ پولیس بلا تفریق کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے ان شاءاللہ شہر سےگینگ وار اسلحہ بردار جتھوں کا خاتمہ کریں گے
شرپسند عناصر کی مذموم کوششیں ہر طرح ناکام ہونگی
جمعیت علماء اسلام کے وفد نے ایس ایچ او سٹی رائے قمر عباس کے اقدامات کو سراہا اور مزید کاروائیاں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا
مزید کہا کہ جمعیت علماء اسلام شہر میں امن و امان منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے
جمعیت علماء اسلام اپنے ملکی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے کسی قسم کی شر انگیزی اور جھوٹے پروپیگنڈوں کی مذمت کرتی ہے
ہر سطح پر پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کے ساتھ معاونت کریں گے اور چیچہ وطنی شہر کو مثالی پرامن شہر بنائیں گے
وفد میں نائب امیر سٹی چیچہ وطنی قاری اختر ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری اسداللہ ، جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام ضلع ساہیوال قمراللہ اسد علی رضا ، حذیفہ غازی ، عبداللہ ناصر ، اسامہ عابد سیکرٹری اطلاعات ، حافظ محمد احمد سردار عثمان گجر اور دیگر ذمہ دار ، شامل تھے ،
منجانب: مولانا عبدالحنان گجر
سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سٹی چیچہ
جاری کردہ: حافظ محمد احمد
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و نشریات
جمعیت علماء اسلام سٹی چیچہ وطنی

مہمان خصوصی سالانہ حق چار یار کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمعیت علماء اسلام سٹی چیچہ وطنی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحنا...
05/04/2026

مہمان خصوصی
سالانہ حق چار یار کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمعیت علماء اسلام سٹی چیچہ وطنی کے جنرل سیکرٹری
مولانا عبدالحنان گجر صاحب کی بطور مہمان خصوصی جمعیت علماء اسلام ضلع ساہیوال کے جنرل سیکرٹری مولانا عدیل ارشد صاحب کے ہمراہ شرکت
اس موقع پر ضلعی سالار غلام جیلانی گجر صاحب بھی موجود

Address

Chichawatni
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell City Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share