ایکتا ویلفیٸر سوساٸٹی 12/11 ایل

ایکتا ویلفیٸر سوساٸٹی 12/11 ایل تبدیلی کیلٸے جدوجہد

الحمدﷲ ثم الحمدﷲ ایکتا ویلفیئر سوسائٹی نے پچھلے پانچ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر مصطفائی فائون...
30/05/2026

الحمدﷲ ثم الحمدﷲ ایکتا ویلفیئر سوسائٹی نے پچھلے پانچ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر مصطفائی فائونڈیشن فیصل آباد کے تعاون سے قربانی فی سبیل اللہ کے سات جانور ذبح کر کے 2کلوگرام گوشت کے ساتھ ساتھ گھی مرچ ہلدی اور نمک کے تقریبا 411پیکٹ مستحقین کے گھر ایکتا کے رضا کاروں نے خود پہنچاۓ دعا ہے اللہ پاک جس نے بھی ان قربانیوں میں حصہ ڈالا اور جن رضا کاروں نے اتنی گرمی ہونے کے باوجود لوگوں کے گھر گوشت پہنچانے میں ایکتا کا ساتھ دیا اللہ پاک ان کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

09/03/2026

الحمدللہ ایکتا ویلفیئر نے روشن دیہات پروگرام کے دوسرلے مرحلہ کا افتتاح کر دیا

09/03/2026

الحمدللہ ایکتا ویلفیئر سوسائٹی نے ایکتا روشن دیہات پروگرام کے دوسرے فیز کا افتتاح کر دیا

21/02/2026

الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک کے فضل و کرم اوراہلیان گاؤں کے تعاون سے اور دعاؤں سے ایکتا ٹیم کی دن رات محنت کے ساتھ رمضان المبارک کے مقدس مہنیے میں اپنے گاؤں کے لیے ایک اور تحفہ ایکتا روشن دیہات پروگرام کا پہلا فیز کامیابی کے ساتھ مکمل
دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری ایکتا ٹیم کو یونہی ہر وقت ہر لمحہ اپنے گاؤں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

14/02/2026

الحمدللہ ایکتا روشن دیہات پروگرام کا آغاز

05/02/2026
راہواں نوں روشنائیے آؤ چراغ بنئیے۔مثالی گاوں کی طرف ایک اور قدم ایکتا روشن گاؤں پراجیکٹ۔آؤسب مل کر اپنے گاؤں کو روشن کری...
29/01/2026

راہواں نوں روشنائیے آؤ چراغ بنئیے۔
مثالی گاوں کی طرف ایک اور قدم
ایکتا روشن گاؤں پراجیکٹ۔آؤسب مل کر اپنے گاؤں کو روشن کریں اور اندھیروں کا خاتمہ کریں۔انشاءاللہ

Address

چک نمبر بارہ گیارہ ایل تحصیل چچہ وطنی ضلع ساھیوال
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایکتا ویلفیٸر سوساٸٹی 12/11 ایل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category