MSM Chichawatni Official

MSM Chichawatni Official The Official Handle of Largest Students Organization in Pakistan

افلاس اور مشکلات پر صبر کرنے کی فضیلت۔۔۔
24/02/2026

افلاس اور مشکلات پر صبر کرنے کی فضیلت
۔
۔
۔

24/02/2026

21/02/2026

3 رمضان المبارک، یومِ وصال سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا
۔
۔
۔
#شہراعتکاف

21/02/2026

Shan e Sayyida e Kainat سلام اللہ علیہا

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Complete Lecture: https://youtu.be/D5JWtwPWZr0

21/02/2026

انشاءاللہ بہت جلد یہ رونقیں پھر سے آباد ہو رہی ہیں

اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوع سحر تو ہو گییہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے!!قومی طلبہ کنونشن📆 16 نومبر، 2025 برو...
14/11/2025

اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوع سحر تو ہو گی
یہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے!!

قومی طلبہ کنونشن

📆 16 نومبر، 2025 بروز اتوار شام 5 بجے
📍مرکزی سیکرٹریٹ 365-M، ماڈل ٹاؤن لاہور

Only 2 days left until the National Students Convention 2025.A powerful gathering of students from across the country, c...
14/11/2025

Only 2 days left until the National Students Convention 2025.
A powerful gathering of students from across the country, coming together for knowledge, leadership, and a shared vision for the future. Get ready to be part of something meaningful.

Are You Ready for the Largest 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 of the Year? 📆 16 November 2025, Sunday, 5:00 PM📍 Central Secretariat,...
14/11/2025

Are You Ready for the Largest 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 of the Year?

📆 16 November 2025, Sunday, 5:00 PM
📍 Central Secretariat, 365-M Model Town, Lahore

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی, علامہ سید جواد نقوی، صدر مجمع المدارس الکتاب والحکمۃ و سربر...
08/09/2025

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی, علامہ سید جواد نقوی، صدر مجمع المدارس الکتاب والحکمۃ و سربراہ جامعہ امت الوثقیٰ لاہور کا اظہارِ خیال

ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی مطبوعہ کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی، صدر مجمع المدارس الکتاب والحکمۃ و سربراہ جامعہ امت الوثقیٰ لاہور نے کہا کہ یہ تقریب نہ صرف شیخ الاسلام بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنی زندگی کو مکمل طور پر اللہ کے دین کے لیے وقف کر دیا ہے۔ ان کی ہر سال سامنے آنے والی نئی تصانیف اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ ایک ایسے علمی باغبان ہیں جو اپنی محنت سے علم کا باغ اُگاتے ہیں اور پھر امت کو اس کا علمی اور روحانی پھل عطا کرتے ہیں۔ ان کی تصانیف میں ایسی وسعت، گہرائی اور بصیرت موجود ہے جو ہر قاری کے ایمان و شعور کو جِلا بخشتی ہے۔

علامہ جواد نقوی نے مزید کہا کہ شیخ الاسلام کے آثار و خدمات ان کی شخصیت کے آئینہ دار ہیں۔ انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے ہر کونے میں علم کی رسائی حاصل کی اور دین اسلام کی صحیح پہچان کروائی۔ وہ امت کو علمی و فکری لحاظ سے فیض پہنچا رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے انہیں علم کے ساتھ ساتھ ایک بلند روحانی مقام بھی عطا فرمایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن دراصل علم و عرفان کا وہ گھر ہے جس کی بنیاد شیخ الاسلام نے رکھی اور آج یہ ادارہ ایک تناور درخت بن چکا ہے جو نسلِ نو کو ایمان و علم کی تازگی عطا کر رہا ہے۔ شیخ الاسلام نے عصرِ حاضر کے فکری خطوط کا از سرِ نو جائزہ لیا اور دین کو ایسی زبان میں سمجھایا جو موجودہ دور کے تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ ان کی فکر میں ہمیں علامہ اقبال جیسی تجدیدی جھلک نظر آتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیخ الاسلام کو اس بات پر بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے مینارِ پاکستان پر ہونے والی عظیم عالمی میلاد کانفرنس کو ملتوی کر کے اس پر خرچ ہونے والے کروڑوں روپے سیلاب زدگان کی خدمت اور بحالی پر وقف کر دیے۔ یہ ان کی انسان دوستی اور خدمتِ خلق کا بے مثال ثبوت ہے۔

علامہ جواد نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری وہ عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے سب سے پہلے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف تاریخی فتویٰ دیا اور دنیا کو بتایا کہ اسلام کا اصل پیغام امن، محبت اور رواداری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج عالمی سطح پر بھی انہیں اسلام کی صحیح ترجمانی کرنے والے مفکر و مجدد کے طور پر جانا جاتا ہے۔

عظیم قائد کے عظیم فرزند، مصطفوی مشن کے شہزادے پانچ روزہ میلاد کانفرنس میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئےاللہ تبارک و تعالی...
08/09/2025

عظیم قائد کے عظیم فرزند، مصطفوی مشن کے شہزادے پانچ روزہ میلاد کانفرنس میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے
اللہ تبارک و تعالیٰ ان خدمات کو اپنی بارگاہ ربوبیت میں شرف قبولیت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Mustafavi Students Movement

Address

Chichawatni Distt. Sahiwal
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM Chichawatni Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category