State Youth Parliament Chichawatni - SYP

State Youth Parliament Chichawatni - SYP SYP is an alliance of leaders from all student of different .

شہیر سیالوی ۔انشاللہ ایم پی اے۔
08/07/2022

شہیر سیالوی ۔
انشاللہ ایم پی اے۔

07/06/2022

‏لاہور؛ بھارت میں ہونے والی گستاخی کے خلاف پاکستان نظریاتی پارٹی"داتا دربار" کے باہر سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز کرے گی۔
10 جون بروز جمعہ دن 2 بجے۔
لاہور ڈویژن کے تمام زمہ داران اور کارکنان داتا دربار پہنچیں۔

07/06/2022
07/06/2022

دنیا ہمیں جو مرضی کہے، بس اب ناموس رسالت کے لیئے میدان لگانے کا وقت آ گیا ہے۔
پوری امت مسلمہ کو دعوت عام ہے۔
چلو چلو لیاقت باغ راولپنڈی چلو۔

اگر آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں۔Shaheer Sialvi B...
05/06/2022

اگر آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں،
لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں۔
Shaheer Sialvi Bey❤️

آذربائجان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کی امام موسیٰ کاظم (رض) کی بہن سیدہ بی بی ہیبت (رض) کے مزا...
04/06/2022

آذربائجان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کی امام موسیٰ کاظم (رض) کی بہن سیدہ بی بی ہیبت (رض) کے مزار اقدس پر حاضری۔ امت مسلمہ کے اتحاد اور پاکستان کی سلامتی کے لیئے انکے وسیلہ سے دیا کی۔ اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے ملک پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائے اور ہم بحیثیت قوم پوری امت کی صحیح معنوں میں ترجمانی کر سکیں۔ آمین

03/06/2022

شہیر سیالوی نے سستا تیل اور قرضے کیسے اتارا جا سکتا ہے؟ آسان طریقہ بتا دیا۔
غلام نے اپنے آقا کے کہنے پر 30 روپے تیل مہنگا کر دیا۔۔!!!
کب تک IMF اور World Bank کے آگے قوم کا سودا کرتے رہو گے۔؟
#شہیرسیالوی

زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزینہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزیآذربائجان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پا...
03/06/2022

زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
نہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزی

آذربائجان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی یادگار شہداء پر حاضری۔ یہ ان شہداء کی یاد میں بنائی گئی ہے جنہوں نے سلطنت عثمانیہ کے دفاع کے لیئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔
شہیر حیدر ملک سیالوی آذربائجان یونیورسٹی میں طلباء و طالبات سے خطاب کریں گے۔

Chairman PNP
Shaheer Haider Sialvi

31/05/2022

میری لاش سے گزر کر اسرئیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنا۔
ایک ہفتے کا وقت ہے، وہاں جانے والوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کریں ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا۔

Chairman
Founder of &

Haider Sialvi

29/05/2022

اسرئیل جانے والے وفد کی پاکستانی شہریت منسوخ کی جائے۔۔۔!!
پاکستان نظریاتی پارٹی نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

Charmin PNP
Shaheer Harder Sialvi

01/02/2022

پاکستان نظریاتی پارٹی(لاہور) کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
اتنا خوبصورت حلف کہ ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔
اس میں سب سے اہم بات یہ کی گئی کہ " اگر میں کسی بھی وجہ سے پاکستان نظریاتی پارٹی کی رکنیت چھوڑ دیت ہوں تب بھی میں نظریہ کی جدو جہد جاری رکھوں گا۔
Shaheer Sialvi

ہماری پارٹی کا خوبصورت جھنڈا ❤ اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے۔۔۔مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
21/01/2022

ہماری پارٹی کا خوبصورت جھنڈا ❤
اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے۔۔۔
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے

Address

Chichawatni

Telephone

+923347488003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Youth Parliament Chichawatni - SYP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share