Municipal Committee Chichawatni

Municipal Committee Chichawatni بلدیہ مستحکم-پنجاب مستحکم بلدیہ مستحکم پنجاب مستحکم

Alhamdolillah, a big acheivment, a big reward.Honoured by worthy Commissioner Sahiwal division Sahiwal Dr Asif Tufail sb...
08/04/2026

Alhamdolillah, a big acheivment, a big reward.Honoured by worthy Commissioner Sahiwal division Sahiwal Dr Asif Tufail sb, Recommended by Sir Sami Ullah Farooq ,Deputy Commissioner Sahiwal for appriciation upon 1st position of Swl District in KPI ranking. Zahid Fareed Tarar Chief Officer Municipal Committee Chichawatni performed brilliently to achieve best in many KPIs.Sahiwal is lucky infact,having such great DC.

06/04/2026
وزیراعلیٰ KPI رینکنگ میں ضلع ساہیوال کی پہلی پوزیشن ✨ضلع ساہیوال نے گروپ 2 کے 18 اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔یہ رین...
02/04/2026

وزیراعلیٰ KPI رینکنگ میں ضلع ساہیوال کی پہلی پوزیشن ✨

ضلع ساہیوال نے گروپ 2 کے 18 اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

یہ رینکنگ 32 اہم KPIs پر مشتمل ہے، جن میں پرائس کنٹرول، انفورسمنٹ، انسداد تجاوزات، ستھرا پنجاب، ترقیاتی منصوبے، شکایات کے ازالہ اور سروس ڈیلیوری سمیت دیگر اہم انتظامی امور شامل ہیں۔

Deputy Commissioner Sahiwal
Assistant Commissioner Chichawatni






13/02/2026

چیچاوطنی

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال جناب کیپٹن (ر) سمیع اللّٰہ فاروق کی ہدایت پر جاری بیوٹی فیکیشن مہم کے اثرات اب چیچہ وطنی میں واضح طور پر نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جہاں ایک جانب شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو رہا ہے، وہیں شہری انتظامیہ کے اقدامات پر عوامی ردِعمل بھی سامنے آ رہا ہے۔

13/02/2026

*اہم عوامی اطلاع
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نگہبان کارڈ*
حکومتِ پنجاب کی جانب سے رمضان نگہبان پیکج کے تحت اس مرتبہ مستحق اور اہل افراد کو *وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نگہبان کارڈ* فراہم کیے جا رہے ہیں۔
🔹 یہ کارڈز گھر گھر ڈیلیور کیے جائیں گے، اہل افراد کو خود دفتر یا کسی جگہ آنے کی ضرورت نہیں۔
🔹 نگہبان کارڈ کے ذریعے رقم حاصل کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی (ٹی ـ ایم ـ اے ہال) میں ریٹیلرز / بینک چینلز کی سہولت فراہم کی گئی ہے جو کل مورخہ 14 فروری 2026 بروز ہفتہ سے شروع ہو رہا ہے۔
🔹 کسی بھی شخص کو کارڈ کے اجرا یا رقم وصول کرنے کے لیے کوئی فیس دینا ضروری نہیں۔
📌 یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے پیغام آگے شیئر کریں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف مستند معلومات پر اعتماد کریں۔
کسی بھی قسم کی شکایات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 0405480115
جاوید ممتاز لکھویرا اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی

Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif - updates
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Local Government & Community Development Department, Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
Municipal Committee Chichawatni

Address

Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Chichawatni:

Share