06/08/2026
میرے بھتیجے ہارون سعید کو گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 69/12-L، اڈا کماند میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی اس کی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہارون سعید کو زندگی کے ہر امتحان میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور اسے اپنے والدین اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ آمین۔5/8/2026