N/Sub Syed Sajid Gardazi Shaheed-SSG

N/Sub Syed Sajid Gardazi Shaheed-SSG In beloved memory of Shaheed Commando N/Sub Syed Sajid Gardezi Special Services Group-SSG ���

SSG commando Sub Syed Sajid Gardezi shaheed/
02/06/2026

SSG commando Sub Syed Sajid Gardezi shaheed/

Welcome team SSG commando Sajid shaheed club  of luck
29/05/2026

Welcome team SSG commando Sajid shaheed club
of luck

Welcome team SSG commando Sajid shah shaheed club.  of luck
29/05/2026

Welcome team SSG commando Sajid shah shaheed club.
of luck

شہید وطن ایس ایس جی کمانڈو صوبیدار سید ساجد شاہ شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح 29 مئی 2026 کو ہوگا۔ اس ٹو...
28/05/2026

شہید وطن ایس ایس جی کمانڈو صوبیدار سید ساجد شاہ شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح 29 مئی 2026 کو ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں ایس ایس جی کمانڈو بٹالین کے جوانوں سمیت یو سی کٹکیر کی اہم شخصیات تشریف لائیں گے
نائب صوبیدار سید ساجد شاہ شہید کی فیملی اور ٹورنامنٹ انتظامیہ و عوام علاقہ لوہرکوٹ کی طرف سے آپ سب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس پروقار تقریب میں ضرور شرکت کریں۔

پہلاشہید نائب صوبیدار ایس ایس جی سید ساجد گردیزی تسلسل ساتواں چوہدری فروز دین شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ ناصر شہید کمی...
27/05/2026

پہلاشہید نائب صوبیدار ایس ایس جی سید ساجد گردیزی تسلسل ساتواں چوہدری فروز دین شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ ناصر شہید کمیونٹی گراونڈ نز نالہ لوہرکوٹ منعقد ہو رہا ہے۔
جسکی عظیم الشان پررونق اور باوقار افتتاحی تقریب مورخہ 29مئی بروز جمعہ دن2بجے منعقد ہو رہی ہے۔جس میں پاک آرمی ایس ایس جی کے مہمانان کے ساتھ یوسی کٹکیر حلقہ کھاوڑہ ضلع مظفرآباد کی نامور شخصیات شرکت فرمائیں گی۔افتتاحی تقریب میں مختلف سکولز کے بچوں کی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ نامور گلوکار مقامی ثقافت کی عکاسی کے لیے موجود رہیں گے۔
تقریب میں شہداء کی فیملیز کے ساتھ ساتھ دیگر خواتین کے لیے باپردہ نشستوں کا پروقار اہتمام کیا گیا ہے۔
جملہ احباب سےبھرپور شرکت کے ذریعے شہداء کے لواحقین اورانتظامیہ ٹورنامنٹ کی حوصلہ افزائی کی استدعا ہے۔
شکریہ

ایس ایس جی کمانڈو نائب صوبیدار سید ساجد حسین شاہ شہید کے نام سے عظیم الشان والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہےلہٰذا...
19/05/2026

ایس ایس جی کمانڈو نائب صوبیدار سید ساجد حسین شاہ شہید کے نام سے عظیم الشان والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے
لہٰذا تمام شائقین والی بال، کھلاڑیوں اور معزز مہمانوں کو اس پروقار ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی موجودگی سے اس تقریب کو کامیاب بنائیں
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی

Address

Special Services Group
Cherat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N/Sub Syed Sajid Gardazi Shaheed-SSG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category