بوہڑھی والا ہائوس، چاہ بوہڑھی چونڈہ

بوہڑھی والا ہائوس، چاہ بوہڑھی چونڈہ Residence of Chaudhary Mudassar Bajwa Borrhi Walay , Leading Farmer and Education Lover of the Town.

02/02/2026
02/02/2026

تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کر کے ملزم علی اصغر کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج.

عنائیت علی باجوہ سب انسپکٹر بطور انچارج اڑہ چوکی سیالکوٹ تعینات۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔
01/01/2026

عنائیت علی باجوہ سب انسپکٹر بطور انچارج اڑہ چوکی سیالکوٹ تعینات۔
ڈی پی او سیالکوٹ نے تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔

08/12/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/12/2025

Mzb at the DerraBorrhiWala …

بلال شیخ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ  بمقام سبز پیر سٹیڈیم میں تمام ٹیم اور دوست احباب کے ہمراہ شرکت ، ٹورنامنٹ انتظامیہ بلخصو...
07/08/2025

بلال شیخ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سبز پیر سٹیڈیم میں تمام ٹیم اور دوست احباب کے ہمراہ شرکت ، ٹورنامنٹ انتظامیہ بلخصوص سلمان سلو ، جمشید بٹ اور کاشف باجوہ کی طرف سے بہترین انتظامات کیےگئے۔

شادی مبارک رحمان وینس جونٹی ۔۔۔۔
26/06/2025

شادی مبارک رحمان وینس جونٹی ۔۔۔۔

“I will always cherish moments like these with the legend, Syed Akhtar Hussain Rizvi — the man who shaped the careers of...
26/05/2025

“I will always cherish moments like these with the legend, Syed Akhtar Hussain Rizvi — the man who shaped the careers of countless political leaders across generations. He was not just a politician; he was an institution. His place in our hearts can never be filled.” Pic: 1993
مالک کائنات سید اختر حسین رضوی کو جنت فردوس عطا فرمائیں :
دعا گو : چودھری مدثر باجوہ بوہڑی والا

دادا جی ظفر احمد باجوہ مرحوم کو ہم سے بچھڑے 13 سال بیت گئے۔ اللہ پاک دادا جی کےدرجات بلند فرمائیں ۔ آمینوفات : 17 مئی 20...
17/05/2025

دادا جی ظفر احمد باجوہ مرحوم کو ہم سے بچھڑے 13 سال بیت گئے۔
اللہ پاک دادا جی کےدرجات بلند فرمائیں ۔ آمین
وفات : 17 مئی 2012

چودھری غلام غوث باجوہ نومنتخب صدر پسرور بار ، حسان یوسف چودھری سیکرٹری پسرور بار کی  زیشان غنی سلہریا فنانس سیکرٹری ہائی...
23/01/2025

چودھری غلام غوث باجوہ نومنتخب صدر پسرور بار ، حسان یوسف چودھری سیکرٹری پسرور بار کی زیشان غنی سلہریا فنانس سیکرٹری ہائی کورٹ بار ، رانا عمر وقاص ایڈووکیٹ ، قمر ہنجرا ایڈووکیٹ ، اسامہ جپھہ ایڈووکیٹ ، منیب ظفر باجوہ اے ڈی ایل آڑ کے ہمراہ ڈرائی پورٹ سیالکوٹ ڈی سی کسٹمز حسیب احمد باجوہ سے ملاقات ، اپنی کامیابی کے سلسلے میں میٹھائی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

چودھری مدثر باجوہ اینڈ سنز منیب ظفر باجوہ اے ڈی ایل آڑ ، حسیب احمد باجوہ ڈی سی کسٹمز ، عنائیت علی باجوہ سب انسپکٹر ، بہا...
22/01/2025

چودھری مدثر باجوہ اینڈ سنز منیب ظفر باجوہ اے ڈی ایل آڑ ، حسیب احمد باجوہ ڈی سی کسٹمز ، عنائیت علی باجوہ سب انسپکٹر ، بہاول اختر باجوہ پاکستان کسٹمز اینڈ فرینڈز کی جانب سے چودھری غلام غوث باجوہ نومنتخب صدر پسرور بار ، چودھری افضال اسلم سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ ، حسان یوصف چودھری سیکرٹری پسرور بار و سپورٹرز اور اور اپنے دوست احباب کے اعزاز میں عشائئہ ۔
ڈیرہ بوہڑھی والا چونڈہ میں منعقد عشائئہ میں
نومنتخب عہدیداران وسپورٹرز کے علاوہ شمشاد احمد باجوہ ممبر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان ، پنجاب بار کونسل ، عدنان صفدر کھوکھر سابق سول جج ایڈووکیٹ ، سعید احمد بھلی سابق سیکرٹری سیالکوٹ بار ، فیاض احمد باجوہ سابق سیکرٹری پسرور بار ، فارووق کھوکھر سابق سیکرٹری پسرور بار ، رانا مقبول سابق سیکرٹری پسرور بار ، مجسم زرخیز انور خاں ایڈووکیٹ ، ملک محمد حسین ایڈوووکیٹ ، عمران اشرف سدھو ایڈووکیٹ تجمل کھوکھر ، ایڈووکیٹ میاں اسد ایڈووکیٹ ، اختر رسول ایڈووکیٹ رانا سجاد اشرف ایڈووکیٹ ، قدیر صالح باجوہ ایڈووکیٹ ، ملک ریاض ایڈووکیٹ ، حسن بھلی ایڈووکیٹ ، رانا فہد ایڈووکیٹ ، عدنان عاصم باجوہ ، شیخ عثمان ایڈووکیٹ ، رانا سلیمان سلیم ایڈووکیٹ ،عابد بھٹی ایڈووکیٹ ، امان اللہ جندران ایڈووکیٹ ، غلام علی ایڈووکیٹ ، پرویز باجوہ سنیر صحافی ، افتخار کھوکھر ،شجاعت شاہی باجوہ ، مون باجوہ ، اظہر باجوہ بوہڑھی والے، عارف باجوہ نمبردار ، نثار باجوہ ، ذولفقار باجوہ چیرمین پریس کلب چونڈہ ، خواجہ عدیل ، ملک اعجاز احمد ، ملک ناصر ، ملک ظہیر احمد ، شہباز احمد سدھو سماجی رہنما ، زکا اللہ باجوہ میڈیا ، زبیر صدیقی میڈیا سمیت فیملی کے قریبی دوستوں اور اہم علاقائی شخصیات نے شرکت کی۔
میزبانی کے فرائض چودھری مدثر اقبال باجوہ ، منیب ظفر باجوہ اے ڈی ایل آڑ ، حسیب احمد باجوہ ڈی سی کسٹمز ، عنائیت علی باجوہ سب انسپکٹر ، بہاول اختر باجوہ پاکستان کسٹمز اینڈ فرینڈز اویس احمد ایڈووکیٹ ، رانا عمر وقاص ایڈووکیٹ ، زیشان غنی سلہریا سابق فنانس سیکرٹری ہائی کورٹ بار ، پروفیسر عدنان بٹ ، پروفیسر مرزا وسیم ، ، شفیق الرحمان باجوہ ایڈووکیٹ ، عمراحتشام باجوہ ایڈووکیٹ ، رانا عثمان، میاں حسیب سہیل ایڈووکیٹ ، رئوف احمد بھٹی ، امین بٹ ، اظہر باجوہ نوے ، مرزا تیمور ، رحمان اکبر میتلہ ، رحمان جونٹی وینس ، منیب نثار باجوہ ودیگر قریبی دوستوں نے کی ۔ عشائئہ میں آئے مہمانوں کا آتش بازی اور پھولوں سے اسقبال کیا گیا اور مہمانوں کی مختلف کھانوں سے خوب تواضع کی گئی اور کھانے کے بعد موقع پر تیار کردہ تازہ گڑ شکر بھی پیش کیا گیا۔ تمام مہمانوں نے پر تکلف دعوت پر بوہڑھی والا فیملی اینڈ فرینڈز کا شکریہ ادا کیا ۔

Address

Borrhi Wala House
Chawinda
51420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بوہڑھی والا ہائوس، چاہ بوہڑھی چونڈہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بوہڑھی والا ہائوس، چاہ بوہڑھی چونڈہ:

Share