ولي باغ او پختانه

ولي باغ او پختانه عوامی نیشنل پارٹی

03/07/2026

مولانا خانزیب صاحب به ویل
دا امن غږ پېغمبري غږ دی
#امن 🕊️💌🕊️
#مینه

ہر طرف سرخ پرچم کا راج اور باچاخانی کے نعرے اس بات کا ثبوت ہے کہ پشتون قوم کی اصل ترجمانی ایمل ولی خان کے قیادت میں ہورہ...
03/07/2026

ہر طرف سرخ پرچم کا راج اور باچاخانی کے نعرے اس بات کا ثبوت ہے کہ پشتون قوم کی اصل ترجمانی ایمل ولی خان کے قیادت میں ہورہی ہے اور اب انکی شعور بیدار ہوچکی اور اپنے اصل گھر دڑا دڑ چلے آرہے ہے


#جولائی

عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے زیرِ اہتمام اتمانزئی میں عظیم الشان شمولیتی تقریب کا انعقاد، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ...
03/07/2026

عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے زیرِ اہتمام اتمانزئی میں عظیم الشان شمولیتی تقریب کا انعقاد، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت۔ شمولیتی تقریب میں عامر جاوید خان نے اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ضلعی صدر شکیل بشیر خان، جنرل سیکرٹری شہزاد الدین خان، تحصیل صدر گوہر ایوب خان سمیت دیگر پارٹی عہدیداران اور کثیر تعداد میں کارکنان موجود تھے۔

| |

04/06/2026

عوامی نیشنل پارٹی پر جب اعظم ہوتی نے الزامات لگائے۔ تو بعد میں معافی مانگی۔
جب وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے الزامات لگائے تو بعد میں معافی مانگی۔
آج جب معصوم شاہ نے الزامات لگائے تو آج معافی مانگی۔
یہ ہوتا ہے اصل سیاسی تسلسل۔۔۔

31/05/2026

ایمل ولی خان وہ لیڈر ہے جو صرف وعدے نہیں کرتا، بلکہ اپنے الفاظ کو عمل سے ثابت کرتا ہے۔ مشکل وقت ہو یا حق کی آواز، وہ ہمیشہ میدان میں کھڑا نظر آتا ہے

ولي خان بابا وئیلي وو...روس مه ماتوئ ګنې امریکا به نړۍ ماته کړي.✌🏻🚩
01/03/2026

ولي خان بابا وئیلي وو...
روس مه ماتوئ ګنې امریکا به نړۍ ماته کړي.
✌🏻🚩

22/02/2026

د خيبر پښتونښواه زړه پيښور ښار " پيښور يونيورسټۍ " پښتو ډيپارټمنټ او يونيورسټۍ تيرو ديارلس کالو راسې د مختلف ستونزو سره مخ ده او د پښتو ډيپارټمنټ کښې چا داخله هم وانغسته
څلور کروړه آبادې باندې مشتمل د خيبر پښتونښواه صوبه چرته چۍ د پښتو ژبه د هغوى شناخت او پيژندګلو ده --- هلته دغه حالات روان دى -- او صوبه د زوال ښکار شوه
رپورټ ويډيو کښې وګورۍ

سالگرہ مبارک ہو ملی مشر اسفندیار ولی خان صاحبآپ کی جدوجہد، ثابت قدمی اور عوامی خدمت ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔دعا ہے کہ ...
19/02/2026

سالگرہ مبارک ہو ملی مشر اسفندیار ولی خان صاحب
آپ کی جدوجہد، ثابت قدمی اور عوامی خدمت ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
دعا ہے کہ آپ ہمیشہ صحت مند رہیں اور اسی حوصلے کے ساتھ قوم کی رہنمائی کرتے رہیں۔

ہم عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے اس واضح، دوٹوک اور اصولی مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔رمضان المبارک پوری م...
17/02/2026

ہم عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے اس واضح، دوٹوک اور اصولی مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
رمضان المبارک پوری مسلم اُمت کے لیے اتحاد، بھائی چارے، صبر اور ایثار کا پیغام لے کر آتا ہے۔ ایمل ولی خان کا یہ مؤقف کہ وہ اور ان کے عزیز و اقارب ہمیشہ کی طرح پوری مسلم اُمت کے ساتھ روزے رکھیں گے اور عید منائیں گے، کسی بھی قسم کی کنفیوژن کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرتا ہے۔
بدقسمتی سے کچھ عناصر جان بوجھ کر ایسے مقدس معاملات پر شکوک پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر ANP کی قیادت نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ ان کا مؤقف واضح، مستقل اور اسلامی و عوامی اقدار کے عین مطابق ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ بابرکت مہینہ پوری انسانیت کے لیے امن، خوشحالی اور رحمت کا ذریعہ بنے، اور ہمیں نیک اعمال، ضرورت مندوں کی مدد اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی توفیق عطا کرے۔
رمضان کریم مبارک! 🌙

16/02/2026

اپنے حکومت میں راستے بند کرنا آسان ہے ، اگر تم میں ہمت ہے تو اٹک پار سڑکے بند کرو۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی
صوبائی صدر خیبرپختونخوا
میاں افتخار حسین ❤️🚩

Address

Kpk
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ولي باغ او پختانه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share